خبرنامہ پاکستان

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

  • ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے محکمہ ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ […]

  • پنجاب میں 3 نئے

    پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند ، بجلی بحران سنگین

    پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند ، بجلی بحران سنگین لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب میں موجودہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے 3 نئے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں جس کے باعث قومی گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی نکل گئی ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے پنجاب میں بھکھی، […]

  • فنانشل ایکشن ٹاسک

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ایمنسٹی اسکیم پر تحفظات کا اظہار

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ایمنسٹی اسکیم پر تحفظات کا اظہار اسلام آباد:(ملت آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے وزارت خزانہ کو خط لکھ کر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے وزارت خزانہ کو لکھے گئے خط میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے […]

  • ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

    ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا لاہور: (ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ریلوے میں مبینہ 60 ارب روپے کی کرپشن پر ازخود نوٹس لے لیا۔ عدالت نے سیکرٹری ریلوے، ارکان ریلوے بورڈ کو آڈٹ رپورٹس سمیت طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس […]

  • پنجاب حکومت کی کارکردگی بدترین، پوری قوم کو بیمار کردیا، چیف جسٹس

    پنجاب حکومت کی کارکردگی بدترین، پوری قوم کو بیمار کردیا، چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسپتال کے فضلے سے متعلق کیس کی سماعت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو بیمار کرکے رکھ دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہاسپیٹل […]

  • نوازشریف کو بار

    نوازشریف کو بار بار بچایا لیکن انہوں نے پیٹھ پر چھرا گھونپا: آصف زرداری

    نوازشریف کو بار بار بچایا لیکن انہوں نے پیٹھ پر چھرا گھونپا: آصف زرداری لاہور:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہےکہ نوازشریف کو بار بار بچایا اور اس نے ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا۔ سابق صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنما عامر حسن نے ملاقات کی جس میں پارٹی […]

  • سات سالہ

    سات سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، چیف جسٹس نے قبرکشائی کا حکم دیدیا

    7 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، چیف جسٹس نے قبرکشائی کا حکم دیدیا لاہور: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس میں قبرکشائی کا حکم دے دیا، ایم ایس الائیڈ ہسپتال کو دوبارہ پوسٹمارٹم کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں […]

  • الیکشن کمیشن نے چترال

    الیکشن کمیشن نے چترال کے 2 حلقے بنانے پر اعتراضات مسترد کر دیئے

    الیکشن کمیشن نے چترال کے 2 حلقے بنانے پر اعتراضات مسترد کر دیئے اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے چترال کے 2 حلقے بنانے سے متعلق اعتراضات مسترد کر دیے جبکہ لوئر دیر کا ایک اعتراض درست قرار دے دیا گیا۔ عام انتخابات 2018 کے لئے مجوزہ حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر […]