خبرنامہ پاکستان

پاکستان نفرت اورتعصب کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پاکستانی قونصل شکاگو

  • شکاگو۔:(اے پی پی) امریکا کے شہر شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل فیصل نیاز ترمذی نے امریکی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کے درمیان زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے وہ یونیورسٹی آف شکاگو میں ڈیپارٹمنٹ آف پالیٹکس ‘ مڈل ایسٹ اینڈ ساؤتھ ایشیئن سٹڈیز کے اساتذہ اور طلبہ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب […]

  • پی ٹی آئی جلسہ کرسکتی ہےدھرنے کی اجازت نہیں دینگے، نثار

    نیویارک:(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ دھرنادینے کی اجازت دی جائیگی جب کہ اس بارے میں عمران خان کیساتھ پاکستان سے لندن آتے ہوئے تفصیلی بات چیت ہوئی تھی۔ چوہدری نثارنے نیویارک پہنچنے پرصحافیوں کوبتایا کہ تحریک انصاف کواسلام آباد میں پرامن طریقے سے پارٹی کایوم تاسیس منانے […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ،بالائی پنجاب […]

  • پاکستان منشیات سے پاک معاشرے کیلئے کوشاں ہے:چوہدری نثار

    نیویارک:(اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے گزشتہ تین برسوں میں پاکستان نے دنیا کو ایک ارب چھیاسی کروڑ نشے کی ڈوزسے بچایا، گزشتہ سال تین سو بیالیس ٹن منشیات پکڑی۔عالمی سطح پر انسداد منشیات کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے […]

  • کرپشن کے خاتمے کے لیےجمہوری نظام کا تسلسل ضروری ہے، پرویز رشید

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اطلاعات سینیٹر پروزیر رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہمارا قومی ایجنڈہ ہے اور اس کے خاتمے کے لیے جمہوری نظام کا تسلسل ضروری ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کی آڑ میں کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں […]

  • چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو پاک فوج کے حوالے کردیا

    ملتان :(آئی این پی ) پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کردیا جب کہ مغوی اہلکاروں کو بھی رہا کردیا۔ کچہ جمال کے علاقے میں کئی روز سے جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے بعد کل چھوٹو […]

  • ملکی سلامتی کیلئے ہر سطح پراحتساب کرنا ہوگا:آرمی چیف

    کوہاٹ(آئی این پی)آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر سطح پر بلا امتیاز احتساب کو ناگزیر قرار دے دیا ۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر پاکستان میں مکمل امن قائم نہیں ہو سکتا ، پاک فوج احتساب کی ہر بامقصد کوشش […]

  • راجن پور:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالنے کیلئے تیار

    راجن پور:(آئی این پی)چھوٹو گینگ کے گرد آخر زمین تنگ ہو گئی اور فرار کے تمام راستے بند ہو گئے۔ فورسز نے دن بھر آپریشن کے دوران ڈاکوؤں پر کاری ضرب لگائی۔ پاک فوج کے جوانوں کی پیش قدمی کے بعد ڈاکو گڑھ کچا جمال میں مورچے چھوڑ کر جنگل کی طرف بھاگ نکلے۔ فورسز […]