خبرنامہ پاکستان

وزیردفاع خواجہ آصف سے برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نیکلسن پیٹرک کارٹرکی ملاقات

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف سے برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نیکلسن پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور‘ دفاعی شعبہ میں تعاون اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کو قریبی دوست ملک سمجھتا ہے اور ترقی میں […]