خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج صبح لندن سے طبی معائنے کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ وزیراعظم بیس اپریل کو لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جہاں وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہو گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی اجلاس میں پاناما لیکس کمیشن کے معاملے پر […]

  • وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے: خاندانی ذرائع

    لندن:(آئی این پی )خاندانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج برطانوی وقت کے مطابق صبح نو بجے لوٹن ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوں گے۔ فلائٹ کا شیڈول بھی کنفرم کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں دعاؤں پر قوم کا […]

  • بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں:سرتاج عزیز

    لندن:(آئی این پی) رائل انسٹیٹوٹ آف انٹر نیشنل افئیرز سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا پاکستان خطے کے کسی بھی ملک میں عدم مداخلت کی پالیسی پرعمل پیرا ہے لیکن بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں اب تک کئی را ایجنٹس کو […]

  • کورکمانڈرملتان کا کچے کے علاقے کا دورہ، آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    راولپنڈی:(اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر ملتان نے دورے کے دوران چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر آپریشنل کمانڈرز کی طرف سے کور […]

  • پاکستانی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری یونیسکو کمیشن کے رکن منتخب

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستانی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو یونیسکو کے سائنسی علوم اور ٹیکنالوجی کی اخلاقیات پر عالمی کمیشن کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کا ادارہ یونیسکو کئی سالوں سے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی بدولت پیدا ہونے والے اخلاقی مسائل کو عالمی سطح پر باضابطہ […]

  • دہشت گردی ختم کرنی ہے تو متاثرین کو جولائی سے پہلے واپس بھیجاجائے:جماعت اسلامی

    بنوں(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنی ہے تو قبائلی علاقوں کے تمام متاثرین کو جون جولائی کے مہینے سے پہلے واپس بھیجاجائے، افغانستان کو نقل مکانی کرنے والے متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کیلئے پاک افغان بارڈ ر پر ٹھوس انتظامات کئے جائیں، فاٹا […]

  • وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس نہیں آئیںگے :ڈاکٹرعاصم

    کراچی:(آئی این پی)سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بیرون ملک سے وطن واپس نہیں آئینگے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سمیت تمام سیاستدان بیرون ملک اس لئے گئے ہیں کہ پاناما لیکس سے اپنے نام […]

  • پا کستان اورماریشس کا تعلیم ، صحت اور تجارت کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پراتفاق:ممنون حسین

    اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کے درمیان تعلیم ، صحت اور تجارت کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق ہوا۔یہ اتفاق رائے صدر مملکت ممنون حسین اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کے درمیان ایوان صدر میں ون آن ون اور وفود کی سطح […]