خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف کے جلسے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پی ٹی آئی کا تحریری معاہدہ (آج) ہوگا

  • اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے 24اپریل کو یوم تاسیس کے موقع پر ایف نائن پارک میں جلسے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پی ٹی آئی کا تحریری معاہدہ (آج) منگل کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت اور تحریری […]

  • پاکستان اورترکی کو دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے: اسماعیل خرامان

    اسلام آباد (آئی این پی) ترکی کی پارلیمان کے سپیکر اسماعیل خرامان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان اور ترکی کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مل […]

  • پیپلز پارٹی نے کمیشن کی سربراہی کیلئے سرمد جلال کا نام مسترد کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی)پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے پاناما لیکس انکوائری کمیشن کی سربراہی کیلئے جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کر دیا ہے۔ قمر زمان کائرہ کہتے ہیں حکومت کی نیت ٹھیک نہیں ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جسٹس صاحب کا بڑا مقام ہے، انہیں ذمہ داری قبول […]

  • کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے 2 لینڈنگ کرافٹ (میکنائزڈ) کی حوالگی کی تقریب

    کراچی:(اے پی پی)کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے 2 لینڈنگ کرافٹ (میکنائزڈ) کی حوالگی کی تقریب پیر کوکراچی شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریئر ایڈمرل سید امداد امام جعفری ہلال امتیاز (ملٹری)، کمانڈر لاجسٹک تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ میں شامل ہونے والے ان […]

  • کسانوں کے مسائل فوری کئے جائیں :خورشید شاہ

    اسلام آباد: (اے پی پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو خط لکھ دیا جس میں آل پاکستان کسان کانفرنس میں سامنے آنے والے مطالبات تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو خط […]

  • عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے :رانا ثنا اللہ

    لاہور(اے پی پی) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے ، عمران خان کے شر پر مبنی رویے کے باعث کوئی کمیشن کی سربراہی قبول کرنے کو تیار نہیں ۔ فون پر دنیا نیوز سے گفتگو میں پنجاب کے وزیر قانون […]

  • عمران خان کے شفافیت کے دعوے محض ڈھونگ ہیں: اکبر ایس بابر

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان کے شفافیت کے دعوے محض ڈھونگ ہیں‘ تحریک انصاف کو بیرون ملک سے ہونے والی فنڈنگ کے دستاویزاتی ثبوت موجود ہیں‘ وزیر داخلہ پی ٹی آئی کے فنڈز سے متعلق ایف آئی اے کو تحقیقات کا […]

  • تحریک انصاف والے ہر بات پر طوفان بدتمیزی برپا کرتے ہیں: دانیال عزیز

    اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ہر بات پر طوفان بدتمیزی برپا کرتے ہیں جس وجہ سے کوئی جج بھی پانامہ لیکس کے معاملے پر انکوائری کمیشن کا سربراہ بننے کے لئے تیار نہیں‘ عمران خان قوم کو […]