خبرنامہ پاکستان

چھوٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل

  • راجن پور:(آئی این پی)ہتھیار پھینکو ، یرغمالیوں کو رہا کرو ، یا مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ ، راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔ فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے دو وارڈ خالی کرا لیے […]

  • عمران خان کی لندن سے واپسی ، انکوائری کمیشن قبول کرنے سے انکار

    لاہور (دنیا نیوز ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن سے وطن واپس آگئے ، میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پاناما لیکس سکینڈل کی انکوائری کیلئے قائم کیا جانے والا کمیشن قبول نہیں ، نیا اور غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے تاکہ کرپشن […]

  • پاکستان کی سیاسی،عسکری قیادت چین پاکستان منصوبے کی تکمیل کے لئے پرعزم ہے:احسن اقبال

    اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کے لئے پر عزم ہے، منصوبے کا پہلا فیز 2018تک مکمل ہو جائے گا،پہلے مرحلے کی تکمیل سے انرجی کے شعبے میں دس ہزار […]

  • عمران خان لندن میں زیک گولڈ سمتھ کی مہم چلا نے گئے ہیں انکی پاکستانیت کب جاگے گی:پرویزرشید

    بھمبر(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان لندن میں زیک گولڈ سمتھ کی مہم چلا نے گئے ہیں انکی پاکستانیت کب جاگے گی،عوام کے تعاون سے آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ(ن) کی ہوگی،بدقسمتی سے پاکستان کی ترقی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں، ،نواز شریف کے خلاف سازشیں […]

  • غداری کیس: مشرف کا بیان وڈیو لنک سے ریکارڈ کرنے کی تجویز

    اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں جمع کرایا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں وفاق کی اپیل خارج ہونے کے باوجود پرویز مشرف کو خصوصی عدالت سے اجازت لیکر بیرون ملک جانا چاہئے تھا۔ پرویز مشرف خصوصی عدالت کی […]

  • اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کے جلسہ میں رکاوٹ نہ ڈالے:چوہدری نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں یوم تاسیس کے موقع پر جلسہ کیلئے گرین سگنل دیتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسہ میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے […]

  • خیرات کی رقم سے سٹہ کیوں کھیلا ؟ :عابد شیرعلی

    فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر عابد شیر علی عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں خیرات کی رقم سے سٹہ کیوں کھیلا ؟ عمران خان قوم کو جواب دیں، مُلک کپتان کی خواہشات پر نہیں چل سکتا۔ فیصل آباد میں فیسکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و […]

  • وزیراعظم کی طبیعت بحال ہونے کے بعد لندن کے مقامی سٹور سے شاپنگ

    لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے طبیعت بحال ہونے کے بعد لندن کے مقامی سٹور سے شاپنگ کی‘ سٹور کے سیلز مین نے وزیراعظم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج میں پاکستان کے ’’صدر‘‘ سے ملا تاہم سیلز مین کے دوستوں نے […]