خبرنامہ پاکستان

ماریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس 17اپریل کوپاکستان آئینگی

  • اسلام آباد:(آئی این پی)صدر ممنون حسین کی دعوت پر موریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس 17 سے20 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موریشیس کی صدر اپنے دورے میںصدر ممنون حسین سے ملاقات کرینگی جس میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ اہم علاقائی اور […]