خبرنامہ پاکستان

علاقائی امن کیلئے بھارت پاکستان میں مداخلت فوری بند کرے: دفتر خارجہ

  • اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان میں متعین عرب اور آسیان ملکوں کے سفیروں کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادو کی گرفتاری اور پاکستان میں بھارت کی طرف سے دہشت گردی کروائے جانے، دہشت گردوں کی مالی مدد اور پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کے بارے میں اس کے اعترافات […]

  • شریف فیملی کی دولت کاآڈٹ ہوناچاہیے:جہانگیر ترین

    اسلام آباد:(آئی این پی)جہانگیر ترین کہتے ہیں چوبیس اپریل کو ہونے والے عمران خان کے خطاب کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ شریف فیملی کی دولت کا آڈٹ ہونا چاہیے، رائے ونڈ کے گھیراوٴ میں تمام اپوزیشن جماعتیں تحریک انصاف کے ساتھ ہوں گی۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ پانامہ […]

  • لندن :وزیراعظم نواز شریف کے ایک ٹیسٹ کی رپورٹ موصول

    لندن :(آئی این پی )لندن کے اسپتال میں وزیراعظم نواز شریف کا آج بھی میں طبی معائنہ ہوا گزشتہ روز ہونے والے دو ٹیسٹ میں سے ایک ٹیسٹ کی رپورٹ ڈاکٹرزکوموصول ہوگئی۔ مکمل ٹیسٹ رپورٹس کی روشنی میں وزیراعظم کو گھربھیجنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف آج پورا […]

  • ماؤزے تنگ کا پاکستانی جہاز

    چین:(آئی این پی )آج چین سپر پاور بننے کی سمت گامزن ہے۔ مگر کم ہی پاکستانی جانتے ہیں کہ پاکستان ہی پہلاملک تھا جہاں سے چینی عوام نے دنیا کو دیکھناشروع کیا۔ پاکستان ہی وہ پہلا غیر کیمونسٹ ملک ہے جس کی ائر لائن، پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز نے چین میں […]

  • پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان سعیدہ وارثی داعش کی ہٹ لسٹ پر

    لندن:(آئی این پی ) شدت پسندتنظیم اسلامک اسٹیٹ(داعش)نے برطانیہ کے2 نامورپاکستانی نژادمسلم سیاستدانوں بزنس سیکریٹری ساجد جاوید اورکنزرویٹوپارٹی کی سابق چیئرمین سیدہ وارثی کو اپنی ’’ہٹ لسٹ‘‘میں شامل کرلیا۔ برطانوی اخبار ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردتنظیم نے انگریزی زبان میں شائع اپنے جریدے ’’دابق ‘‘ کے آرٹیکل میں دونوں نامورسیاست دانوں پر کفر […]

  • لندن،عمران خان کی 2 فارنسک ایکسپرٹس سے ملاقات، پانامہ لیکس پرگفتگو

    لندن:(آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن میں2 فارنسک ایکسپرٹس سے ملاقات کر کے پانامہ لیکس سے متعلق فارنسک آڈٹ پر تبادلہ خیال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس موقع پرجہانگیر ترین اورعلیم خان بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔ عمران خان نے فارنسک آڈیٹرز کوپانامہ لیکس کی تفتیش کی […]

  • نثارزرداری سے معافی مانگنے لندن گئے، اعتزاز

    لاہور: (آئی این پی ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہاہے کہ اب عمران خان نہیں نواز شریف تنہا ہوں گے، اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کے معاملے پر انٹرنیشنل آڈٹ فرم سے فارنسک آڈٹ پر متفق ہوگئی ہیں اورمیں نے عمران خان کی تقریر سے پہلے ان […]

  • چینی سرحد پر پھنسے 28 مزید پاکستانی سیاح وطن واپس پہنچ گئے

    اسلام آباد:(آئی این پی ) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کی سرحد پر گزشتہ 2 ہفتے سے پھنسے 28 مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ چین کی سرحد پر پھنسے مزید 28 پاکستانی سیاح چینی ایئر لائن کی پرواز 6007 کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے تو بڑی تعداد میں […]