خبرنامہ پاکستان

’’چھوٹو گینگ ‘‘کی دہشت گردی اور قتل وغارات کی ذمہ دار نااہل پنجاب حکومت ہے:چوہدری سرور

  • لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ’’چھوٹو گینگ ‘‘کی دہشت گردی اور قتل وغارات کی ذمہ دار نااہل پنجاب حکومت ہے انکے خلاف بھی ایکشن ہو نا چاہیے ‘پاک فوج اور دیگر سیکورٹی ادارے دہشت گردوں کیخلاف کا روائی نہ کرتے تو پنجاب حکومت خاموش تماشائی ہی بنی […]

  • تحر یک انصاف کےلیڈر شاہ محمود قریشی کی چوہدری پرویزالٰہی اورکامل علی آغاسے ملاقات

    لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے پار لیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کی (ق) لیگ کے چوہدری پر ویز الٰہی اور سینیٹر کامل علی آغاسے ملاقات ‘پاناما لیکس کے معاملے پر ساتھ چلنے کی دعوت دی ‘دونوں جماعتوں کا پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ اور ساتھ چلنے […]

  • وزیراعظم کے اختیارات کسی وزیر کوتفویض نہیں ہو سکتے:اعتزاز احسن

    اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اختیارات کسی وزیر کوتفویض نہیں ہو سکتے، وزیراعظم دنیا میں جہاں بھی ہو وزیراعظم ہی ہوتا ہے، وزیراعظم نواز شریف کے جانے سے ملک میں کوئی خلاء پیدا نہیں ہو گا۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی […]

  • پاکستان کا بھارتی فوج کے ہاتھو ں مقبوضہ کشمیر میں چار کشمیریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہندواڑہ میں چار کشمیریوں کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں‘ چین میں پھنسے 45 پاکستانی محفوظ ہیں، 9بحفاظت واپس آچکے ہیں‘ چار ملکی رابطہ گروپ کا اجلاس مناسب وقت پر ہوگا‘ پٹھان […]

  • قومی اسمبلی میں فاٹا کو بھی زیر بحث لایا جائے: شہاب الدین خان

    اسلام آباد :(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن شہاب الدین خان نے کہا ہے کہ اگر قومی اسمبلی میں تمام موضوعات پر بحث ہو سکتی ہے تو فاٹا کو بھی زیر بحث لایا جائے، فاٹا میں حالات بہتر نہ ہوئے تو ملک کے دیگر علاقوں کے حالات بھی بہتر نہیں ہو سکتے۔ جمعرات […]

  • پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین پانچ شروع ہو گئیں ، ترجمان فضائیہ کا کہنا ہے کہ مشقوں سے جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔ پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین پانچ پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ائر بیس پر شروع ہو گئی […]

  • عمران خان کو ملکی ترقی کے منصوبے پسند نہیں:رانا تنویر

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے مسئلہ پر اپوزیشن کے متفق ہو نے پر کمیشن تشکیل دے دیا جائے گا، عمران خان شروع دن سے دھرنوں کی سیاست کر رہے ہیں، انہیں ملکی ترقی کے منصوبے پسند نہیں، جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر […]

  • بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو […]