خبرنامہ پاکستان

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی: جام کمال خان

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، 2018ء کے عام انتخابات میں عوام حق رائے دہی کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کو دوبارہ کامیاب بنائیں گے، دھرنا سیاست درست نہیں ، رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا […]

  • اقتصادی راہداری خطے کا بڑا منصوبہ ہے:ڈاکٹرملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی انڈرسیکرٹری جنرل اور ایشیاء بحرالکاہل کے خطہ کے لئے اقتصادی و سماجی کمیشن کی ایگزیکٹو سیکریٹری ڈاکٹر شمشاد اختر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو خطے کا بڑا منصوبہ قرار دیا ہے جو لوگوں کیلئے خوشحالی لائے گا۔ ڈاکٹر شمشاد اختر جو سٹیٹ بنک آف پاکستان کی گورنر […]

  • نیشنل ایکشن پلان سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی:وزارت داخلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے ملک میں آج امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، اس پروگرام کے لئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں، نیکٹا کا سالانہ بجٹ بڑھا کر سوا ارب روپے تک کر دیا گیا ہے۔ جمعرات […]

  • جب بھی کوئی حکمرانوں کی کرپشن پر سوال اٹھاتا ہے تو انھیں جمہوریت یاد آ جاتی ہے، عمران خان

    اسلام آباد:( اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی حکمرانوں کی کرپشن پر سوال اٹھاتا ہے تو انھیں جمہوریت یاد آ جاتی ہے۔بنی گالہ سے لاہور ایئرپورٹ کے لئے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ […]

  • چین میں پھنسے 9 پاکستانی وطن پہنچ گئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) چین میں لینڈ سلائیڈنگ اورخراب موسم کے باعث پھنسے ہوئے پاکستانیوں میں سے نو آج واپس پاکستان پہنچ گئے۔ چین کے صوبے سنکیانگ میں لینڈ سلائیڈنگ اور خراب موسم کے باعث پینتالیس پاکستانی پھنس گئے تھے ۔ان میں سے نو پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانی چین کے شہر ارمچی سے […]

  • عمران خان اور چودھری نثار ایک ہی پرواز سے لندن روانہ

    لاہور(اے پی پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان ایک ہی فلائٹ سے لندن روانہ ہوگئے ، دونوں سیاسی حریفوں کو لندن پہنچنے کیلئے ایک فلائٹ میں آٹھ گھنٹے ایک ساتھ سفر کرنا ہوگا ۔ چودھری نثار علی خان اور عمران خان کو پی کے 757 میں ایک ساتھ سفر […]

  • بھارتی وافغان ایجنسیاں راہداری منصوبے کیخلاف سرگرم ہیں، دفاعی حکام

    اسلام آباد:(آئی این پی )سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کوبتایاگیاہے کہ افغانستان میں بھارت کے 3قونصلیٹ پاکستان مخالف سرگرمیوںمیں ملوث ہیں، بھارتی خفیہ ادارہ’’را‘‘پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف سرگرم ہے۔ اجلاس سینیٹر مشاہدحسین کی صدارت میں ہوا، دفاعی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں بھارت کے 3 قونصلیٹ جو مزار شریف، […]

  • پاک افغان سرحد کے قریب ایف سی کی کارروائی میں بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

    چاغی:(آئی این پی ) ایف سی کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 340 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ایف سی کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرپاک افغان سرحد پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں اونٹوں کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی کوشش کی […]