خبرنامہ پاکستان

محکمہ موسمیات کی ہفتہ سے سوموار کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

  • اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے سوموار تک فاٹا، خیبر پختونخواہ (پشاور،مالاکنڈ ، ہزارہ ،مردان،کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)،بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن )، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ سے اتوار کے دوران سبی ، […]

  • جب شیردھاڑتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگتا ہے، مریم نوازکا ٹویٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب شیر ڈھارتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگ جاتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے لندن پہنچنے اور صحافیوں سے بات کرنے کے بعد سوشل میڈیا ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا […]

  • کراچی آپریشن کا حتمی مقصد شہرمیں امن وامان کا مکمل قیام ہے، سربراہ پاک فوج

    کراچی:(اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کا حتمی مقصد شہرمیں امن وامان کا مکمل قیام ہے کیونکہ اقتصادی ترقی اورمعاشی سرگرمیاں کراچی کے امن سے براہ راست وابستہ ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور […]

  • قومی اسمبلی میں سائبر کرائم بل اتفاق رائے سے منظور

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں الیكٹرانك جرائم كے تدارك كا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا جس کے بعد بل کے ذریعے معلوماتی نظام تک غیر قانونی رسائی اور ہیکنگ کی روک تھام ممکن ہوگی۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق وزیرمملكت انوشہ رحمن نے الیكٹرانك جرائم كے تدارك كا بل 2016 ایوان میں […]

  • دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا اب ہمارے صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے، وزیراعظم

    لندن: (اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 2014 میں دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا لہٰذا اب حکومت کے صبر کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چیک اپ کے لیے لندن آیا ہوں جب […]

  • دہشتگردی کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رہے گا :راحیل شریف

    کراچی(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے ، پرامن کراچی اور ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ ، کراچی […]

  • وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں اسحاق ڈار اہم حکومتی معاملات نمٹائیں گے

    کراچی(اے پی پی)وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار اہم حکومتی معاملات نمٹائیں گے ، مریم نواز وزیر خزانہ کی معاونت کریں گی ۔ نواز شریف نے لندن روانگی سے قبل ہدایات جاری کیں ، دنیا کامران خان کے ساتھ میں انکشاف ۔ وزیر اعظم نواز شریف علاج کیلئے لندن پہنچ گئے […]

  • کسی کو ملکی ترقی کا راستہ روکنے نہیں دیں گے :نواز شریف

    لندن(اے پی پی)لندن پہنچتے ہی وزیر اعظم نے کپتان پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ، نام لئے بغیر بولے ایک صاحب ہمیشہ موقع تاڑتے ہیں لیکن کسی کو ترقی کا راستہ نہیں روکنے دیں گے ۔ زرداری سے ملاقات کے سوال کا گول مول جواب دیا ، کوئی اور وزیر اعظم آنے کے سوال […]