لاہور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ میری والدہ محترمہ اور بڑے بھائی محمد نواز شریف میری زندگی کی سب سے عظیم شخصیات ہیں۔ دونوں سے مجھے بے پناہ محبت اور پیار ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا […]
خبرنامہ پاکستان
والدہ اوربھائی میری زندگی کی عظیم شخصیات ہیں:شہباز شریف کا ٹویٹ
-
پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک جلسے کیلئے وزیر داخلہ کا گرین سگنل، تیاریاں شروع
اسلام آباد:(اے پی پی) پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسے کیلئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے گرین سگنل دے دیا۔ 24 اپریل کو پارٹی کی بیسویں سالگرہ پر بھرپور دھوم دھڑکا ہو گا۔ پارک میں اسٹیج اور پنڈال کی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے […]
-
عمران خان اپنے غیر قانونی مطالبات کیلئے مسلم لیگ (ن)کا محاصرہ کرنا چاہتے ہیں:عبدالقادر بلوچ
اسلام آباد :(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے غیر قانونی مطالبات پورے کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی رہائشگاہوں کا محاصرہ کرنا چاہتے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]
-
پاکستان نے پاکستانیوں کا ساتھ کیوں چھوڑا۔۔اسداللہ غالب
کچھ لوگوں کو پاکستان استعمال کرتا ہے، پھر ٹشو پیپر کی طرح بے کار سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دیتا ہے۔ یہ میرا سوال تھا۔ اس بار میرا مکالمہ لیاقت بلوچ سے تھا، جماعت اسلامی کے ممتاز راہنما،جن کی یہ شہرت میرے ذہن میں کانٹا بن کر کھٹک رہی تھی کہ فوج نے جماعت […]
-
جعلی ووٹوں سے برسراقتدارآنے والوں کا دورختم ہو چکا: برجیس طاہر
تراڑ کھل(آزاد کشمیر):(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جعلی ووٹوں سے برسر اقتدار آنے والی آزاد کشمیر حکومت کا دور ختم ہو چکا اور عوام ان کی بدترین کارکردگی اور کرپشن کے باعث آئندہ انتخابات میں انہیں شکست فاش دیں گے۔ انہوں نے […]
-
میاں صاحب کی جب بھی طبیعت خراب ہوتی ہے وہ قوم کے ٹیکس کے پیسوں سےباھر چلے جاتے ہیں:عمران خان
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کی جب بھی طبیعت خراب ہوتی ہے وہ قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے علاج کرانے بیرون ملک چلے جاتے ہیں، منی لانڈرنگ کیلئے آف شور کمپنیوں میں پیسہ لگایا جائے گا تو عوام ٹیکس کیوں دیں گے،جب […]
-
دباؤ کا شکار نہیں، سازشیں پھیلانے والے سن لیں شریف فیملی متحد ہے:مریم نواز
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شریف فیملی کسی دباؤ کا شکار نہیں، سازشیں پھیلانے والے سن لیں، شریف فیملی متحد ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئیٹر پیغام میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے لندن جانے سے قبل اپنی والدہ […]
-
حکومت کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان سٹیل مل کی تباہی کا اعتراف
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے پاکستان سٹیل مل کی تباہی کا اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل مل کی تباہی کا آغاز2009-10میں ہوا جب ادارے میں 26ارب روپے کی کرپشن کی گئی، جس کی نیب انکوائری کر رہا ہے انکوائری مکمل ہونے کے بعد حکومت ذمہ داروں […]