خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں ہلاک ہونیوالے بھارتی قیدی کی میت کیلئے ہائی کمیشن کو ہدایات جاری کردی گئیں:بھارت

  • نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے کہاہے کہ پاکستان کی کوٹ لکھپت جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہونے والے بھارتی قیدی کی میت کی واپسی کیلئے اسلام آباد میں ہائی کمیشن کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ بدھ کو ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے […]

  • نواز زرداری ملاقات؟ پیپلز پارٹی میں اختلافات پیدا

    اسلام آباد:(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں آصف زرداری کی ممکنہ ملاقات پر پیپلز پارٹی میں دراڑیں پڑنے لگی ہیں ، سینئر رہنماؤں نے سابق صدر کو مشورہ دیا ہے کہ آپ نے نواز شریف سے ملاقات کی تو پیپلز پارٹی کی سیاست پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوں گے ، ادھر […]

  • پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی دم توڑگئی

    نئی دہلی(آئی این پی )پٹھانکو ٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کے مقتول مسلمان افسر تنزیل احمد کی بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔بھارتی میڈیا کے مطابققومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کے مقتول مسلمان افسر تنزیل احمد کی بیوی فرزانہ نئی دہلی […]

  • حکمرانوں کو معمولی بخار بھی ہوجائے تو علاج کے لئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں:طارق اﷲ

    اسلام آباد (آئی این پی) جماعت اسلامی کے رہنما صاحبزادہ طارق اﷲ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معمولی بخار بھی ہوجائے تو علاج کے لئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں‘ جو بھی اس ملک کا صدر یا وزیراعظم بنتا ہے وہ بیرون ملک جا کر رہتا ہے پاکستان میں اس کا گزارا نہیں ہوتا‘ […]

  • صدر مملکت اوآئی سی کی 13ویں اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہوگئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اوآئی سی کی 13ویں اسلامی سربراہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے بدھ کو استنبول روانہ ہوگئے جو 10سے 15اپریل تک ترکی کی میزبانی میں منعقد ہو رہی ہے۔ صدر مملکت تین روزہ دورے کے دوران سربراہ کانفرنس سے خطاب کے علاوہ او آئی سی کے […]

  • دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے ،سرتاج عزیز

    استنبول:(اے پی پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے مشکلات کے اس دور میں مسلم امہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ استنبول میں او آئی سی وزارتی کونسل کے اجلاس سے […]

  • نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے درخواست دائر

    لاہور:(آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری سید اقتدار حیدر کی جانب سے دائر کی گئی میں جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ابھی […]

  • بھارت امریکا ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرینگے،معاہدے پراتفاق

    نئی دہلی:(اے پی پی)امریکا اور بھارت کے درمیان لاجسٹک سپورٹ معاہدے کے اصولوں پر اتفاق ہوگیا ہے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک عسکری مقاصد کیلیے ایک دوسرے کی فوجی بیسز استعمال کر سکیں گے، نئی دہلی میں امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان […]