خبرنامہ پاکستان

گوادرمیں پاکستانی جھنڈے جلائے جاتے تھے لیکن اب لہرائے جا رہے ہیں،ناصرجنجوعہ

  • کوئٹہ:(اے پی پی)نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ گوادر وہ جگہ ہے جہاں پاکستان کے جھنڈے جلائے جاتے تھے اور آج یہاں پاکستان کے جھنڈے لہرائے جارہے ہیں۔نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ہمارے موقف کی تائید ہے، دو […]

  • پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا، مسافروں سے تلخ کلامی

    کراچی:(اے پی پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن انتظامیہ (پی آئی ایٍ) نے اچانک اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا، اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 13سو روپے جبکہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے کرایوں میں 5ہزارروپے تک کااضافہ کیاگیا ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق قومی […]

  • 24اپریل تک کمیشن بن گیا تواحتجاج موخر کیا جاسکتا ہے، اپوزیشن ذرائع

    کراچی:(اے پی پی ) پاکستان پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک میں عملی طور پر حصہ لینے سے معذرت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ کسی ایسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوری اور پارلیمانی نظام کو خطرہ لاحق ہو۔ اپوزیشن کے […]

  • رواں سال ایک لاکھ 43 ہزارپاکستانی حج کرینگے؛ وزیر اعظم نے نئی پالیسی منظورکرلی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے نئی حج پالیسی کی منظوری دیدی،رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار350 لوگ حج کی سعادت حاصل کریں گے،جنوبی علاقوں کے عازمین کیلیے حج پیکیج 2 لاکھ 64 ہزار اورشمالی علاقوں کے عازمین کیلیے 2 لاکھ 55 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع […]

  • شریف فیملی نے جان نہ چھوڑی توفوج مداخلت کرسکتی ہے، فیصل صالح

    لاہور:(اے پی پی)سابق وزیرداخلہ سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ1997ء میں آئین سے 58/2B شق ختم کی گئی، اکتوبر 1999ء کے بحران پرکوئی آپشن نہیں بچا تھا جس پرفوج نے اقتدار پرقبضہ کرلیا، آج بھی وہی صورتحال ہے۔ وزیراعظم خود اور ان کا خاندان آئین شکنی کامرتکب ہوا، عوام فوج کی طرف دیکھ […]

  • وزیراعظم نواز شریف نجی دورے پر لندن کے لئے روانہ

    لاہور:(اے پی پی ) وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن کے لئے روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم نواز شریف اپنی والدہ، اہلیہ کلثوم نواز، 2 ذاتی ملازموں اور اپنے اسٹاف کے ممبران کے ہمراہ لاہور کے علاقہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے خصوصی پرواز کے ذریعے لندن کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ […]

  • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

    کوئٹہ:(اے پی پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جارح مزاج انٹیلی جنس ایجنسیاں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہیں جب کہ بھارتی ایجنسی ’را‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے۔ بلوچستان میں امن اور ترقی کےموضوع پرگوادرمیں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل […]

  • بھارت اور امریکا کے درمیان ملٹری لاجسٹک سپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    نئی دلی:(اے پی پی )امریکا اور بھارت دونوں ممالک کے درمیان ملٹری لاجسٹک میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔نئی دلی میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکرسے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان اصولی طور پر لاجسٹک شیئرنگ […]