خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے ڈی آئی جی طارق یٰسین ملک کو آئی جی اسلام آباد تعینات کرنے کی منظوری دےدی

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے ڈی آئی جی طارق یٰسین ملک کو آئی جی اسلام آباد تعینات کرنے کی منظوری دے دی،طارق یٰسین ملک (آج) بدھ سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ منگل کو طارق مسعود یٰسین کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا، وزیراعظم نواز شریف نے تعیناتی […]