خبرنامہ پاکستان

سیکیورٹی خدشات؛ پاک افغان سرحد پر تیسرا تجارتی روٹ کھولنے کی تجویز مسترد

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان تجارت میں اضافے کے لیے تیسرا روٹ کھولنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے ایوان بالا کے ارکان نے مطالبہ کیا تھا کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے […]

  • ملک میں دو ہی جماعتیں اقتدار میں آتی رہیں اور دونوں ہی نے غلطیاں کی ہیں، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک میں دو ہی جماعتیں اقتدار میں آتی رہی ہیں اور دونوں ہی نے غلطیاں کی ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر کے […]

  • وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس نے وزیر اعظم کیلئے مشکلات بڑھا دیں

    اسلام آباد:(آئی این پی)وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس میں مے فیئر فلیٹس کا مالک نواز شریف کو قرار دیدیا جبکہ الیکشن کمیشن کے گوشوارے کچھ اور حقائق بتاتے ہیں ۔ چودھری نثار کی معصومیت ، وزیر اعظم کے لیے مشکلات بڑھا دیں ۔ برطانیہ کے مے فیئر اپارٹمنٹ کی ملکیت بھی نواز شریف کے کھاتے […]

  • افتخارچودھری کی بلٹ پروف گاڑی کے حوالے سے درخواست غیر موثر قرار

    اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی اور سیکورٹی فراہمی کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے افتخار چودھری کی بلٹ پروف گاڑی سے متعلق کیس کی سماعت کی ، درخواست گزار […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

  • پی آئی اے کی پرواز خرابی کے باعث منسوخ، مسافروں کو ٹکٹ کی رقم واپس کرنے سے انکار

    کراچی:(آئی این پی )قومی ائرلائن کا ایک اور کارنامہ ،مسافروں کو منزل پر پہنچائے بغیر ہی ٹکٹ کی رقم بٹوری جانے لگی۔ پی آئی اے نے طیارہ خراب ہونے کے باعث مسافروں کو واپس بھیج دیا جبکہ ٹکٹ کی رقم واپس کرنے سے صاف انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ائرلائن انتظامیہ نے کراچی سے […]

  • حقوق نسواں بل پرارکان کی چیئرمین نظریہ کونسل پر تنقید

    اسلام آباد:(اے پی پی)اسلامی نظریہ کونسل کے ارکان نے چیئرمین مولانا شیرانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پی کے کے تحفظ حقوق نسواں بل مسترد کیوں کئے؟ ارکان کی توثیق کے بغیر کیسے پورے بل غیراسلامی قرار دیدئیے گئے؟ ارکان نے م¶قف اختیار کیا کہ آپ نے ہمارے کندھے […]

  • اولسن کی آرمی چیف سے ملاقات افغانستان، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد:(اے پی پی)امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بالخصوص افغانستان کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشتگردی […]