خبرنامہ پاکستان

کسٹم حکام کے کشمیرمیں بھارتی اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات

  • کسٹم حکام کے

    کسٹم حکام کے کشمیرمیں بھارتی اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کراچی:(ملت آن لائن) ترجمان پاکستان کسٹم نے کہا ہے کہ بھارت سے اسمگل ہونے والی اشیاء کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے، بھارت اپنی غیر قانونی حرکتوں سے کشمیر کاز کو نقصان پہچانا چاہتا ہے۔ یہ بات ترجمان نے […]

  • نقیب اللہ قتل

    نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار نے سارا ملبہ اپنی ٹیم کے 5 اہلکاروں پر ڈال دیا

    نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار نے سارا ملبہ اپنی ٹیم کے 5 اہلکاروں پر ڈال دیا کراچی (ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس نے پھر نیا موڑ لے لیا، سابق ایس ایس پی راؤ انوار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے اور سارا ملبہ اپنی ٹیم کے 5 اہلکاروں پر ڈال دیا۔ […]

  • ملتان: 5 چینی

    ملتان: 5 چینی انجینئرز ناپسندیدہ شخصیت قرار

    ملتان: 5 چینی انجینئرز ناپسندیدہ شخصیت قرار کراچی: (ملت آن لائن) خانیوال میں چینی کمپنی کے ملازمین اور ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں میں جھگڑے کے معاملے کی انکوائری کرنے کے بعد خانیوال پولیس نے حکومت سے پانچ چینی باشندوں کو ناپسندیدہ قرار دینے اور ملک بدر کرنے کی سفارش کر دی۔ فیصل […]

  • سلمان خان کی ضمانت کا فیصلہ آج دوپہر ہوگا

    سلمان خان کی ضمانت کا فیصلہ آج دوپہر ہوگا جودھپور:(ملت آن لائن) کالے ہرن کے شکار کے کیس میں گرفتار بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی ضمانت کا فیصلہ آج دوپہر ہوگا۔ سلمان خان نے گزشتہ روز اپنی سزا پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرکے آج […]

  • مبشرہ قتل

    مبشرہ قتل کیس: چیف جسٹس کا بچی کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم

    مبشرہ قتل کیس: چیف جسٹس کا بچی کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 7 سالہ مبشرہ کی قبر کشائی اور لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔ یکم اپریل کو فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں […]

  • ایمنسٹی اسکیم

    ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ

    ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس کے دہشتگردوں کی مالی معاونت اورمنی لانڈرنگ کی صورت میں دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ پرسنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق […]

  • چیف جسٹس کا اورنج

    چیف جسٹس کا اورنج لائن منصوبے کا جائزہ

    چیف جسٹس کا اورنج لائن منصوبے کا جائزہ لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اورنج لائن منصوبے کا جائزہ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار مختلف مقدمات اور از خود نوٹسز کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچے تو اس موقع پر انہوں نے عدالت کے باہر اورنج […]

  • صحافی قتل کیس؛ کیا یہ کم ہے کہ قاتلوں کا تعلق (ن) لیگ سے ہے؟ چیف جسٹس

    سیالکوٹ صحافی قتل کیس؛ کیا یہ کم ہے کہ قاتلوں کا تعلق (ن) لیگ سے ہے؟ چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سمبڑیال میں صحافی ذیشان بٹ کے قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس میں ملزمان کو 4 دن میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی […]