خبرنامہ پاکستان

عمران خان کی برطانیہ آمد پر مسلم لیگ ن کاا حتجاجی مظاہرہ

  • لندن:(اے پی پی) مسلم لیگ ن برطانیہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی برطانیہ آمد پر ان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن برطانیہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی برطانیہ آمد پر لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرے کااعلان […]

  • رحیم یارخان،راجن پور:آپریشن ضرب آہن 8ویں روز بھی جاری

    رحیم یارخان:(اے پی پی)رحیم یارخان اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں آپریشن ضرب آہن آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ دو گن شپ ہیلی کاپٹر بھی آپریشن میں حصہ لینے کیلئے آج کچے کے علاقے میں پہنچ جائیں گے۔ رحیم یار خان اور راجن پور میں دریائی کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکووٴں […]

  • بھارت 29 کھرب روپے کی لاگت سے پاکستانی سرحد کی نگرانی کیلیے حصاربنائے گا

    نئی دہلی:(آئی این پی)بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر نگرانی سخت کرنے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے، منصوبے پر29 کھرب روپے خرچ ہونگے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپری ہنسو انٹگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (سی آئی بی ایم […]

  • تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    اسلام آباد:(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیئے ۔ سولو فلائٹ کے بجائے سب کو رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دے دی ۔ پانامہ لیکس کی چھان بین کیلئے بین الاقوامی آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان کردیا ۔ پی ٹی آئی کپتان کا […]

  • بلاول بھٹو نے سینئر قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا

    اسلام آباد(آئی این پی)بلاول بھٹو دبئی سےکراچی پہنچ گئے ، آج اسلام آباد جائیں گے ، سینئر قیادت کو بھی بلالیا ۔ مولا بخش چانڈیو نے لندن میں ہونے والے اجلاس میں آصف زرداری کو بریف کیا ۔ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے باعث بلاول بھٹو زرداری دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ۔ آج اسلام […]

  • بلاول بھٹو دبئی سے پاکستان پہنچ گئے، آج سینئر قیاد ت سے ملاقات کریں گے

    کراچی:(آئی این پی)پانامہ لیکس کے ہنگامے کے باعث چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج بلاول بھٹو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ جہاں چیئرمین پیپلز پارٹی نے سینئر قیادت کو بھی بلا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سینئر قیادت سے پانامہ لیکس کے حوالے سے لائحہ عمل اختیار […]

  • حسین نواز شریف سعودی عرب چلے گئے، وزیراعظم بدھ کو لندن جائیں گے

    لاہور:(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز لاہور سے براستہ ابوظہبی سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ کچھ دن سعودی عرب میں رہیں گے جس کے بعد لندن چلے جائیں گے۔ ادھر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے طبی معائنے کے لئے برطانیہ جانے کی تیاری کر لی ہے۔ ترجمان وزیراعظم […]

  • مسلم لیگ (ن) کو جمائما کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت

    لندن:(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت مل گئی۔ ن لیگی کارکن 17 اپریل کو ویسٹ لندن میں جمائما کے گھر کے باہر مظاہرہ کریں گے۔ اطلاعات ہیں کہ مظاہرے کے دوران عمران خان بھی لندن میں موجود ہوں گے۔ یو کے […]