خبرنامہ پاکستان

عمران خان ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے پھر میدان میں آگئے،رانا ثناء اللہ

  • فیصل آباد:(اے پی پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے پھر میدان میں آگئے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتےہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاناما لیکس شیطانی لیکس ہے، اس کی کسی نے تصدیق ہی نہیں کی ، […]