خبرنامہ پاکستان

اپنی خودمختاری کے خلاف کسی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے:وزیردفاع

  • کراچی (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسائیوں سے خوشگوار تعلقات چاہتا ہے لیکن اپنی خودمختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، جے ایف17تھنڈرطیارے پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے، پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، توقع […]

  • تحریک انصاف کا 24 اپریل کو یوم تاسیس بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کا 24 اپریل کو یوم تاسیس بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ ، فاطمہ جناح پارک میں تقریبات اور جلسہ کے لیے انتظامیہ کو خط لکھا جائے گا ۔ تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کی زیر صدارت اجلاس میں پارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی ۔ […]

  • پرویزرشید نے جس دن سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہوگا :شیخ رشید

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے جس دن سچ بولا اس دن ان کی سیاست کا آخری دن ہوگا ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی وی کی طرف سے اجلاس کا بلیک آئوٹ کرنے کے معاملہ پر تقریر […]

  • دستور پاکستان 1973ء کے وقار، تحفظ اور دفاع کا عزم: راجہ ظفر الحق

    اسلام آباد:(اے پی پی) پارلیمنٹ نے دستور پاکستان کو سیاسی جماعتوں اور وفاقی اکائیوں کے درمیان تاریخی اتفاق رائے اور بالغ نظری کی تاریخی مثال قرار دیتے ہوئے تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں دستور پاکستان 1973ء کے وقار، تحفظ اور دفاع کا عزم کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے […]

  • بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی کے منصوبےکی منظوریدےدی

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ مشترک 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپری ہنسو انٹگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (سی آئی بی ایم ایس) کے تحت سرحدوں کی چوبیس گھنٹے […]

  • پاکستان اور بھارت قابل احترام شراکت دارہیں،امریکا

    نیویارک/نئی دہلی (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت امریکا کے دوست اور شراکت دار ہیں ہماری نظر میں دونوں ملکوں میں کوئی تفریق نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے بھارت کے 3روزہ دورے کے دوران کونسل آف فارن ریلیشنز میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • اسپیکرقومی اسمبلی نے اعتراز احسن کو پاناما لیکس پر بات کرنے سے روک دیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اعتزاز احسن کو پاناما لیکس پر بات کرنے سے روک دیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا تو پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پاناما لیکس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جو […]

  • اسلامی شریعت کونسل میں توسیع کی تجاویز منظور

    اسلام آباد:(آئی این پی) اسلامی شریعت کونسل نے کونسل میں توسیع کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین محمد خان شیرانی کی سربراہی میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران ارکان سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے پر پھٹ پڑے۔ افتخار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ ہماری سفارشات […]