خبرنامہ پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری نہ کرنے اور ملازمین کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی:بل پرحکومت حمایت کا اعلان

  • اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پی آئی اے بل پرحکومت کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہ کرنے اور ملازمین کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی جائے تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل کی حمایت کریں گے۔پیر کو یہاں اپوزیشن لیڈر […]

  • وفاقی وزیر خزانہ سے قطر سرمایہ کاری کی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے قطر سرمایہ کاری اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پیر کو وزیر خزانہ سے ملاقات کرنے والے قطر سرمایہ کاری اتھارٹی کے وفد کی قیادت اتھارٹی کے قائمقام سربراہ شیخ عبدالعزیز بن الثانی نے […]

  • حکومت جمہوریت کے تقاضے پورے کررہی ہے:ہارون اختر

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت جمہوریت کے تقاضے پورے کررہی ہے اور ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے‘ پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل تابناک ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ جمہوریتی مضبوط ہوگی۔ پیر کو […]

  • پاک ایران گیس پائپ لائن کا مستقبل خطرے میں

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاک ایران گیس پائپ لائن کا مستقبل خطرات سے دوچارہو گیا،پاکستان نیا معاہدہ جبکہ ایران سابقہ معاہدے پرعملدرآمد چاہتا ہے،پاکستان پہلے ہی یکطرفہ طور پر معاہدے کو معطل کرچکا ہے لیکن اب دوطرفہ سطح پر سخت موقف کے باعث معاہدہ منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان انیس […]

  • وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی اچانک منسوخ

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی اچانک منسوخ کردیا گیا، انہیں آج تھرکول فیلڈ میں چینی کمپنی اور اینگرو کے اشتراک سے بجلی کے پیداواری منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی حکومتی مصروفیات میں اچانک اضافے کے باعث دورہ منسوخ ہوا۔ حکومت سندھ کی جانب سے وزیراعظم کے […]

  • پارٹیوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز مسترد

    اسلام آباد:(آئی این پی ) پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کی تجویزکو مسترد کر دیا۔ وفاقی وزیر قانون وانصاف زاہدحامد نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوںکی الیکشن کمیشن میں لسٹنگ کے حوالے سے طریقہ کار میںکوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، اس حوالے سے سپریم کورٹ کی سفارشات کومدنظررکھ […]

  • وفاقی پولیس میں 344 افراد کی آؤٹ آف ٹرن ترقیاں

    اسلام آباد:(آئی این پی )وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی گئی ہے کہ وفاقی پولیس کے انسپکٹر سے لے کر ہیڈ کانسٹیبل تک کے 344 ماتحت افسران و اہلکاروں کو آؤٹ آف ٹرن ترقیاں دی گئیں۔ یہ رپورٹ سال 2014 میں ملک بھر میں آؤٹ آف ٹرن دی گئی ترقیوں […]

  • جدید جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاک فضائیہ کے اسکوارڈن ٹو میں شامل

    کراچی:(آئی این پی) گزشتہ 6 دہائیوں سے زیر استعمال ایف سیون بی طیاروں کی جگہ پاک اور چین کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ جدید جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاک فضائیہ کے اسکوارڈن ٹو میں شامل کر لئے گئے۔ پی اے ایف اسکوارڈن ٹو میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے شامل کرنے کی تقریب […]