خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

  • اسلام آباد/ پشاور/ اپر دیر/مظفرآباد/ نئی دہلی / کابل/ تہران(آئی این پی) پنجاب ، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے باعث 5فراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ،زلزلے کے جھٹکے بھارت،افغانستان ،ایران اور چین سمیت مختلف ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، […]

  • ریکٹر سکیل پر 7.1شدت کے زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ ہے، زلزلہ پیما سینٹر

    اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات پاکستان کے زلزلہ پیما سنٹر کے ڈائریکٹر زاہد رفیع نے کہا ہے کہ ریکٹر سکیل پر 7.1شدت کے زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ ہے۔ زاہد رفیع نے اتوار کو ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ سابقہ 26 اکتوبر 2015 ء کو آنے والے […]

  • عمران خان نے اپنے خطاب میں کوئی نئی بات نہیں کی….پرویز رشید

    اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں کوئی نئی بات نہیں کی صرف قوم سے خطاب کرنے کی بچگانہ خواہش پوری کی، عمران خان کے اپنے معاملات درست نہیں اور وہ دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں، […]

  • پاک چین فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

    بیجنگ: (اے پی پی) پاکستان اور چین کی فضائیہ نے مشترکہ مشقیں شروع کردی ہیں جو رواں ماہ کے اختتام تک جاری رہیں گی۔ چین کے محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی فضائیہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑھانا اور تعاون کو فروغ دینا […]

  • بلاول ناراض ارکان کو نہ منا سکے، زرداری سے مشاورت کیلئے دبئی روانہ

    کراچی:(اے پی پی)ذرائع کے مطابق کراچی میں بلاول بھٹو کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں ناراض ارکان نے شرکت نہیں کی۔ ان ارکان میں مخدوم جمیل الزماں، نادر مگسی، تیمور تالپور، بہادر ڈاہری اور دیگر ارکان شامل ہیں۔ ناراض ارکان نے مختلف فرمائشیں بلاول بھٹو تک پہنچا دی ہیں اور ان تمام تر معاملات […]

  • حکومت مشکلات کم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہیں:

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو درپیش مشکل حالات میں مشکلات کم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہیں ، ٹیکسلا کے حلقہ سے میرے مخالفین گذشتہ کئی حکومتوں میں شامل رہے تاہم خود پھلنے پھولنے کے علاوہ عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، […]

  • جسٹس(ر) وجیہ الدین نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو پھر مسترد کردیا

    اسلام آباد (آئی این پی) جسٹس(ر) وجیہ الدین کی پی ٹی آئی نظریاتی کونسل نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو پھر مسترد کر دیا۔ ہفتہ کو تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قائم الیکشن ٹربیونل کے سابق سربراہ جسٹس(ر) وجیہ الدین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا اور […]

  • تحریک انصاف 20ویں یوم تاسیس کا جلسہ ایف نائن پارک میں کرنے پر ڈٹ گئی: نعیم الحق

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف 20ویں یوم تاسیس کا جلسہ ایف نائن پارک میں کرنے پر ڈٹ گئی،پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اس قسم کے بیان دے کر اشتعال نہ پھیلائیں، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی کی سالگرہ ہر صورت […]