خبرنامہ پاکستان

عمران خان کو بچپن سے ہی وزیراعظم بننے کا شوق تھا:سعد رفیق

  • لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو بچپن سے ہی وزیراعظم بننے کا شوق تھا،لوگوں کو رائے ونڈ کا راستہ دکھانے والے یاد رکھیں ان کا بھی گھر ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی وی […]

  • اسٹیٹ بینک دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

    کراچی:(آئی این پی) اسٹیٹ بینک دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے شرح سود چھ فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، […]

  • پاکستان اورچائنیزکمپنیوں کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان اورچائینیزکمپنیوں کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدے طے پاگئے چینی کمپنیاں شمسی توانائی ، انفرااسٹرکچر سمیت دیگر منصوبوں پرکام کریں گی ۔چائنیزحکام کے مطابق چینی کمپنیوں کے عہدایداروں نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا ۔جہاں سنکیانگ کی دوکمپنیوں اورپاکستان حکام کے درمیان دو ارب ڈالرمالیت کے معاہدوں […]

  • پاک بحریہ کا ساحل سے جنگی جہازوں کوہدف بنانے والے میزائل “ضرب”کا کامیاب تجربہ

    اسلام آباد:(آئی این پی)پاک بحریہ نے ساحل سے بحری جنگی بحری جہازوں کو ہدف بنانے والے میزائل “ضرب” کی لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نیوی کی جانب سے ساحل سے بحری جنگی جہازوں کو نشان بنانے والے میزائل کو ساحلی علاقے سے داغا گیا اوراس […]

  • آئین پر آنچ آئی تو وفاق پر گہرے بادل چھا جائیں گے:رضا ربانی

    کراچی:(آئی این پی)چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئین پر آنچ آئی تو وفاق پر گہرے بادل چھا جائیں گے ، آج کے حالات میں سب کو آئین کے دفاع کا عہد کرنا چاہیِے ۔ قومی عجائب گھر کراچی میں دو روزہ انٹرنیشنل صوفی کانفرنس کا چئیرمین سینٹ نے افتتا ح کیا ۔ […]

  • دستورریاست کے تمام شہریوں کے لئے جمہوریت، بنیادی حقوق اورسلامتی کا ضامن ہے:ایاز صادق

    اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ دستور ریاست کے تمام شہریوں کے لئے جمہوریت، بنیادی حقوق اور سلامتی کا ضامن ہے اور اس کی بالادستی ہماری حقیقی منزل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقدس دستاویزکے تقدس کو ہر قیمت پر برقرار رکھنا ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا […]

  • ایف آئی اے نے ڈی پورٹ ہونیوالے 14 پاکستانیوں کو گرفتارکرکےمنتقل کردیا

    اسلام آباد (آئی این پی)ایف آئی اے نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے 14 پاکستانیوں کو گرفتار کر کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیاجبکہ بیرون ملک سے آنے والے دو افرادکے پاس جعلی پاکستانی دستاویزات ہونے پر انہیں گرفتار کرلیاگیا ،ترکی، یونان اور آسٹریا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے […]

  • دستورپاکستان کی تدوین کی43 ویں سالگرہ تقریبات کا آغاز ،( آج) یوم آئین منایا جائے گا

    اسلام آباد(آئی این پی)دستور پاکستان کی تدوین کی43 ویں سالگرہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ،جمہوریت کے استحکام اور آئین کی بالادستی کے حوالے سے 73 کے آئین کے بانیوں اور ان گمنام ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے( آج) اتوار کوسینیٹ نے یوم آئین منانے کا فیصلہ کیا ،اس سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس […]