خبرنامہ پاکستان

یونان سے 221 مہاجرین کی ترکی واپسی، 100 پاکستانی شامل

  • دکیلی/انقرہ:(آئی این پی) یونان نے یورپی معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں مزید 221 کے قریب تارکین وطن کو ترکی واپس بھیج دیا ہے جن میں سے 100 سے زیادہ تعداد پاکستانی مہاجرین کی بتائی گئی ہے۔ یونانی حکام کے مطابق 2 کشتیوں پر 124 افراد کو بحیرہ ایجیئن کے راستے واپس ترکی بھیجا گیا […]

  • امریکا نے اپنے شہریوں کوپاکستان کے سفرسے گریزکرنے کی ہدایت کردی

    واشنگٹن:(آئی این پی)محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اپنے شہریوں کو پاکستان کاسفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانہ اورکراچی میں قونصلیٹ جنرل پاکستان میں تمام امریکی شہریوں کے لیے قونصلرخدمات […]

  • بھارت کا امریکا سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل 40 ڈرونز خریدنے کا منصوبہ

    نئی دلی:(آئی این پی)بھارت کے جنگی جنون نے خطے میں ہتھیاروں کا عدم توازن برقرار رکھا ہواہے کیونکہ آئے روز ہتھیاروں کی خریداری سے بھارت کی جنونیت عیاں ہے اور اب ایک بار پھر بھارت نے امریکا سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل ڈرونز خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے جو بھارتی جنگی جنونیت کا منہ بولتا […]

  • عمران تیترخان ہیں اگر ہمت ہے تو رائیونڈ آکر دکھائیں، خواجہ سعد رفیق

    اوکاڑہ:(آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اب رائیونڈ جانے کی دھمکیاں دیتے ہیں دراصل وہ تیتر خان ہیں اور اگر ان میں ہمت ہے تو وہ رائیونڈ کا رخ کرکے دکھائیں۔ اوکاڑہ میں ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق […]

  • عبدالباسط کے بیان پرمودی سرکار پریشان،اجیت دیوول کا ناصر خان جنجوعہ سے رابطہ

    لاہور:(آئی این پی) پاکستانی ہائی کمشنرکےبیان پرمودی سرکارکو آگ لگ گئی۔ وزیر داخلہ ہوں یا قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیوول سب کی بدحواسی واضح ہونے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت دیوول نے رات گئے پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے فون پر بات کی۔ اجیت دیوول پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کے […]

  • کرپشن کا علاج کئے بغیر ملک کے حالات نہیں سدھر سکتے:سراج الحق

    لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم نے کرپشن فری پاکستان کی جو تحریک چند ماہ پہلے شروع کی اب اس کی گونج پارلیمنٹ اور ملک بھر کے چوکوں اور چوراہوں میں سنائی دے رہی ہے‘ پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں اور سال ہا سال سے اقتدار کے […]

  • حکومت کا پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جسٹس (ر)سائر علی کو انکوائری کمیشن کا سربراہ مقرر کرنیکا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)سائر علی کو انکوائری کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا، کمیشن کیلئے ٹرم آف ریفرنسز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس (ر)سائر علی کو […]

  • پانامہ لیکس ایک عالمی سازش ہے:مولانا فضل الرحمن

    اسلام آباد:(اے پی پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس ایک عالمی سازش ہے اور جے یو آئی پوری طرح وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پانامہ […]