خبرنامہ پاکستان

سرکاری ٹی وی پرخطاب کا حق صرف صدر اور وزیراعظم کو حاصل ہے، پرویزرشید

  • اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا عمران خان کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر خطاب کے اعلان پر کہنا ہے کہ پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کا حق صرف صدر اور وزیراعظم کو حاصل ہے۔تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کے […]

  • پاناما پیپرزمیں 200 سے زیادہ پاکستانیوں کا ذکر ہےان کے حوالے سے بھی بات ہونی چاہئے:قریشی

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین دن سے پاناما پیپرز کے حوالے سے صرف وزیراعظم میاں نواز شریف کے خاندان پر تنقید کی جا رہی ہے جو درست نہیں ہے، دیگر200 سے زیادہ پاکستانیوں کا ذکر بھی ان پیپرز میں آیا […]

  • سوئس بینکوں سے پاکستان کا سرمایہ واپس لایا جائے: سید نوید قمر

    اسلام آباد :(اے پی پی) مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے پاناما لیکس کو انتہائی اہم معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی شفاف تحقیقات یقینی بنانے کی ضرورت ہے ، سوئس بینکوں سے پاکستان کا سرمایہ واپس لایا جائے، پاناما لیکس کی تحقیقات وہ لوگ کریں جن پر […]

  • میاں صاحب کو سرخاب کے پر لگے ہیں

    (اے پی پی)تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر محمو دالرشید وزیراعظم پر بھرم، کہتے ہیں دنیا بھر میں استعفے آرہے ہیں، میاں صاحب کو سرخاب کے پر لگے ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف کو گھر پر آرام کا مشورہ بھی دے ڈالا۔

  • عمران خان کا خطاب پی ٹی وی پر نشر کرنیکا مطالبہ مسترد

    اسلام آباد:(اے پی پی)حکومت نے عمران خان کا خطاب پی ٹی وی پر نشر کرنے کا مطالبہ یکسر مسترد کردیا، پرویز رشید کہتے ہیں قوم سے خطاب صدر اور وزیراعظم ہی کرسکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کا خطاب پی ٹی وی پر نشر کرنے کے مطالبے کو وفاقی وزیر اطلاعات […]

  • پاکستان میں 5 کروڑ 90 لاکھ افراد باضابطہ طور پر غریب قرار

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان میں 5 کروڑ 90 لاکھ سے زائد افراد کو باضابطہ طور پر غریب قرار دیا جا چکا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پہلے ملک میں آبادی کے لحاظ سے ہر 10 میں سے ایک شخص غریب تھا اور اب یہ تعداد بڑھ کر […]

  • عمران خان نے پی ٹی وی پر خطاب کی خواہش ظاہر کردی

    لاہور:(اے پی پی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سرکاری ٹی وی چینل پر خطاب کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی وی کو خطاب کی تیاریوں کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں موقف اختیار کیا […]

  • پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ درپیش مسائل پر تمام قومی اداروں میں مکمل اتفاق ہے:صدر

    اسلام آباد:(اے پی پی) مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ درپیش مسائل پر تمام قومی اداروں میں مکمل اتفاق ہے اور یہ ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت ان مسائل سے نمٹ رہے ہیں جس سے جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس […]