خبرنامہ پاکستان

نوازشریف پر جوتا پھینکنے والوں کی ضمانت منظور

  • نوازشریف پر جوتا پھینکنے والوں کی ضمانت منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئیں۔ جامعیہ نعیمیہ لاہور میں ایک تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئی ہیں جب کہ عدالت نے ایک […]

  • نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

    نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان حیدرآباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

  • مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے احتجاج روکنے کیلئے پابندیاں لگادیں

    مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے احتجاج روکنے کیلئے پابندیاں لگادیں سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مظاہرے اور احتجاج روکنے کیلئے پابندیاں لگادیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے اور قابض فوج نے گزشتہ تین سے چار روز میں 20 کے قریب کشمیریوں کو شہید کردیا […]

  • ’تبدیلی کے دعویداروں

    ’تبدیلی کے دعویداروں نے اپنے صوبے کا حلیہ بھی بگاڑ دیا‘

    ’تبدیلی کے دعویداروں نے اپنے صوبے میں پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا‘ لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہےکہ تبدیلی کے دعوے داروں نے اپنے صوبے میں پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا۔ شہبازشریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خوشحالی کے ایجنڈے کو رکاوٹوں کے […]

  • برطانوی آرمی

    برطانوی آرمی چیف کی پاکستان آمد

    برطانوی آرمی چیف کی پاکستان آمد راولپنڈی:(ملت آن لائن) برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک کارٹر نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی فوج کے سربراہ جنرل نکولس پیٹرک دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ پاک فوج […]

  • عاصمہ رانی قتل

    عاصمہ رانی قتل کیس کوہاٹ سے پشاور منتقل کرنے کا حکم

    عاصمہ رانی قتل کیس کوہاٹ سے پشاور منتقل کرنے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل کی جانے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کا مقدمہ کوہاٹ سے پشاور منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں عاصمہ رانی قتل کیس کے مرکزی ملزم […]

  • ’نیازی صاحب دائیں بائیں کرپشن کی مشینیں کھڑی کرکے جہاد کا اعلان کررہے ہیں‘

    ’نیازی صاحب دائیں بائیں کرپشن کی مشینیں کھڑی کرکے جہاد کا اعلان کررہے ہیں‘ لاہور:(ملت آن لائن) مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب دائیں بائیں کرپشن کی مشینیں کھڑی کر کے جہاد کا اعلان کر رہے ہیں۔ پاکستان […]

  • لوگوں کو مار دیا لیکن بھٹو ابھی تک زندہ ہے: عمران خان

    لوگوں کو مار دیا لیکن بھٹو ابھی تک زندہ ہے: عمران خان حیدرآباد:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو مار دیا لیکن بھٹو ابھی تک زندہ ہے۔ حیدرآباد میں تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم سے خطاب کرتے ہوئے عمران […]