خبرنامہ پاکستان

پاکستان اورافغانستان کے درمیان امن طویل مدتی ہونا چاہیئے، افغان سفیر

  • اسلام آباد:(آئی این پی) افغان سفیرعمرزخی وال کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے بھر پورکردارادا کررہا ہے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان امن کسی خاص مقصد کے لیے نہیں بلکہ طویل مدتی ہونا چاہیئے- اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق تقریب سے خطاب کر تے ہوئے افغان سفیرعمرزخی […]

  • سافٹ پاورکا تصور اہداف کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے: سرتاج عزیز

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سافٹ پاور کا تصور اہداف کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،اس سے پاکستان کا امیج مزید بہتر بنا سکتے ہیں،ہارڈ سافٹ پاور کے درمیان توازن سے اپنے اہداف بہتر انداز سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔وہ جمعہ کو […]

  • اثاثے ظاہرنہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہوسکتے ہیں :قائمہ کمیٹی برائے خزانہ

    اسلام آباد:(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملکی شخصیات کی آف شور کمنپیوں کے امور کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سلیم مانڈوی والہ کہتے ہیں کوئی بھی شخص ٹیکس بچانے کیلئے کاروبار چھپا نہیں سکتا ، اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہو سکتے ہیں ۔ سینیٹر […]

  • نواز شریف کے صاحبزادوں نے آف شورکمپنی بنا کرکوئی غیرقانونی کام نہیں کیا:پرویز رشید

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے خطاب کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ،(ن) لیگ کے ارکان نے گو عمران خان اور تحریک انصاف کے ارکان نے گو نواز گو کے نعرے لگائے، جب وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان شوکت […]

  • بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی، عبدالوسیم

    اسلام آباد :(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی، احتساب چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں ہونا چاہئے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • پی ٹی آئی کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی

    اسلام آباد: (اے پی پی)تحریک انصاف نے اپنے یوم تاسیس پرجلسہ کی جگہ تبدیل کرلی، ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کہتے ہیں کہ اب چوبیس اپریل کو ڈی چوک پر ہونے والا جلسہ ایف نائن پارک میں کرینگے۔تحریک انصاف نے یوم تاسیس پرڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان کیاتھا تاہم اب جلسہ ڈی […]

  • وزیراعظم اور انکی اہلیہ کا نام پانامہ لیکس میں نہیں، سندھ ہائیکورٹ

    کراچی:(اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کہ وزیراعظم اوران کی اہلیہ کا نام پانامہ لیکس میں موجود نہیں کارروائی کا حکم کیسے دے سکتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم محمد نوازشریف کیخلاف پا نامہ لیکس پرکارروائی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ پا نا مہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف […]

  • عمران خان پانامہ لیکس کی سیاست کو ختم کر کے خیبرکے مسائل حل کریں:ڈاکٹرعباد اللہ

    اسلام آباد :(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ لیکس کی سیاست کو ختم کر کے خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کریں ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران […]