خبرنامہ پاکستان

اپوزیشن ملک کی ترقی کا راستہ روکنے کے لئے سڑکوں پر آنا چاہتی ہے:شیخ آفتاب

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک کی ترقی کا راستہ روکنے کے لئے سڑکوں پر آنا چاہتی ہے، مسلم لیگ (ق) اور پرویز مشرف کی حکومت نواز شریف کے خاندان پر کرپشن کا ایک کیس بھی ثابت نہیں کر سکی، دنیا کو اقتصادی راہداری منصوبہ، […]

  • وزیر اعظم بھاگنے والے نہیں ،ہرچیلنج قبول کرتے ہیں،ریاض پیرزادہ

    کراچی:(اے پی پی)وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے حاضر جج کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا عندیہ دیدیا کہتے ہیں وزیراعظم بھاگنے والے نہیں، ہر چیلنج قبول کرتے ہیں۔ ریاض پیزادہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے نیک نیتی کے ساتھ کمیشن بنایا ہے، وہ بھاگنے والے نہیں ہیں، ہر چیلنج قبول کرتے […]

  • پاناما لیکس؛وزیراعظم کیخلاف درخواست کی سماعت

    کراچی:(اے پی پی) پاناما لیکس کے چرچے لاہور ہائیکورٹ کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ میں بھی، عدالت نے وزیراعظم کے خلاف کارروائی کےلئے درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے خلاف نا اہلی کی کارروائی کے لئےدرخواست کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے درخواست گزار سے استفسار […]

  • تحریک انصاف کا یوم تاسیس پر جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی)تحریک انصاف نے 24 مارچ کو یوم تاسیس کے سلسلے میں اسلام آباد کے ڈی چوک کا مقام تبدیل کردیا جس کے بعد اب جلسہ ایف نائن پارک اسلام آباد میں ہوگا۔ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 20ویں یوم […]

  • چیرمین پی سی بی کے لئے ماجد خان کا نام وزیراعظم کو ارسال

    اسلام آباد:(آئی این پی ) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرمناک کارکردگی کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں اکھاڑ بچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے اور کپتان اور کوچ کے استعفوں کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر ماجد خان کا نام چیرمین پی سی بی کے لئے تجویز کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی […]

  • راولپنڈی سے سعودی عرب جانے والے مسافرسے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمد

    راولپنڈی:(اے پی پی) بے نظیر ائیر پورٹ پر والدہ کے ہمراہ عمرہ پر جانے والے نوجوان کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ راولپنڈی کے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرعمرے کی ادائیگی کے لیے والدہ کے ہمراہ جانے والے نوجوان فیاض خان کے سامان سے دوران تلاشی آئیس ہیروئن برآمد کی گئی […]

  • الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی

    اسلام آباد:(اے پی پی)الیکشن کمیشن نے کوائف مکمل نہ ہونے پر پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی۔ مصطفیٰ کمال کی جانب سے پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن میں ایک تحریری درخواست جمع کرائی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن نے کوائف مکمل نہ ہونے پر پاک سرزمین پارٹی کی […]

  • افغان حکومت، طالبان پر شرائط نہیں لگا سکتے: سرتاج عزیز

    اسلام آباد (اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان پر کوئی شرائط نہیں لگا سکتے انہیں اپنے مذاکرات خود کامیاب بنانا ہوںگے۔ آن لائن کے مطابق جناح انسٹی ٹیوٹ میں مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا افغانستان میں پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈا پر تحفظات ہیں، پاک […]