خبرنامہ پاکستان

پاناما حکومت کا آف شور کمپنیوں کو شفاف بنانے کیلئے عالمی کمیشن بنانے کا اعلان

  • پانامہ:(اے پی پی) دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما لیکس پر تحقیقات اورغیر ملکی (آف شور) مالیاتی صنعت کو شفاف بنانے کے لیے پاناما کی حکومت نے بین الاقوامی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناما کے صدر صدر خوان کارلوس وریلا کا کہنا تھا کہ لا کمپنی موساک فونسیکا کی کروڑوں دستاویزات […]

  • کرپشن بچانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا: عمران خان

    اسلام آباد:(اے پی پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا شریف خاندان کرپشن اور اپنی چوری بچانے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر لوگوں کی مدد نہیں کر […]

  • شریف خاندان کے بارے میں سیاق و سباق سے ہٹکرغلط حقائق دکھائے جا رہے ہیں: دانیال عزیز

    اسلام آباد:(اے پی پی) مسلم لیگ ( ) کے رک قومی اسمبلی دا یال عزیز ے کہا ہے کہ شریف خا دا کے بارے میں سیاق و سباق سے ہٹ کر اور ایڈٹ شدہ ویڈیو کلپس دکھا کر عوام کو غلط حقائق دکھائے جا رہے ہیں، تحریک ا صاف بیرو ملک سے مل ے والے […]

  • پانامہ لیکس کے انکشافات قوم کیلئے باعث شرمندگی ہیں:زاہدخان

    اسلام آباد(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات زاہدخان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے سامنے آنے والی تفصیلات میں پاکستان کے جن جن افراد خاندانوں کے بارے میں انکشافات ہوئے ان سے پاکستان اور بالخصوص پاکستانی قوم کیلئے شرمندگی ہوئی ،وزیر اعظم نواز شریف کو اس معاملے پر قوم سے […]

  • عمران خان الزامات کی سیاست کے بجائے خیبرکی تعمیرو ترقی پر توجہ دیں:برجیس طاہر

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے الزامات کی سیاست کو اپنا طرہ امتیاز بنا رکھا ہے اور بغیر کسی ثبوت کے دوسروں پر الزامات لگا کر وہ صرف اورصرف اپنا اور اپنی سیاسی جماعت کی جگ ہنسائی […]

  • چیئرمین ایرامیجرجنرل اصغرنواز کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین ایرا کا عہدہ سنبھالنے کے بعد میجر جنرل اصغر نواز نے آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں جاری منصوبہ جات کا جائزہ لینے کیلئے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔پہلے دن انہوں نے کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہاسپٹل سمیت ایبٹ آباد اورمانسہرہ میں دیگر منصوبہ جات کا دورہ […]

  • ملکی سلامتی وترقی کےخلاف سرگرم دشمن ایجنسیوں کوہرصورت ناکام بنایا جائے گا:آرمی چیف

    راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی و ترقی کے خلاف سرگرم دشمنوں کی ایجنسیوں کوہر صورت ناکام بنایا جائے گا، دشمنوں کی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، ایسی سرگرمیاں پاکستان کی سلامتی […]

  • ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی ایم ایف کا پروگرام تکمیل کے قریب ہے:

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے معاشی استحکام میں آئی ایم ایف کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی ایم ایف کا پروگرام تکمیل کے قریب ہے، حکومت اقتصادی راہداری کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے، گزشتہ اڑھائی سال میں آئی […]