خبرنامہ پاکستان

منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں:

  • اسلام آباد:(اے پی پی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے اور منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ این ایچ اے ذرائع کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہدای کے تحت بھی مختلف منصوبوں کیلئے این […]

  • رحیم یارخان کچہ کے علاقہ میں جاری آپریشن ضرب آہن میں 100 سے زائد اشتہاری گرفتار

    رحیم یارخان:(اے پی پی) پولیس نے کچہ کے علاقہ میں اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمہ کیلئے جاری آپریشن ضرب آہن میں 100 سے زائد اشتہاریوں کوگرفتار کر لیا۔پولیس زرائع کے مطابق کچہ کے علاقہ میں چھوٹو ، سلطوشر، اندھڑ گینگز ، اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمہ کیلئے آپریشن ضرب آہن میں […]

  • عمران خان بلی بن کرخیبرپختونخوا میں صرف چوہوں کا شکار کر سکتے ہیں:دانیال عزیز

    مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کا کیس ہے،الیکشن کمیشن کو تنقید کا […]

  • پا نامہ لیکس معا ملہ؛ پارلیمانی کمیٹی نے بیان پر وضاحت طلب کرلی

    اسلام آباد (آئی این پی) ذیلی پارلیمانی کمیٹی برائے ا نتخابی اصلاحات نے پا نامہ لیکس کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان پر وضاحت طلب کر لی اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لیے نئے طریقہ کار کی سفارش کردی، حکومت کو الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے جون سے […]

  • گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی:وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی،گلگت بلتستان کی عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، گلگت بلتستان […]

  • اسٹیل ملزملازمین کی تنخواہوں کی سمری وازرت خزانہ کوبجھوادی

    اسلام آباد:(اے پی پی ) نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل ملزملازمین کی تنخواہوں کے لیے پچیاسی کروڑ اسی لاکھ روپے جاری کرنے کی سمری وازرت خزانہ کوبجھوادی۔ نجکاری کمیشن کے مطابق انتیس جنوری کواقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس ایم انتظامیہ کوملازمین کی تنخواہوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جس کے […]

  • کچھ ایٹمی قوتیں دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہیں:ملیحہ لودھی

    واشنگٹن:پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کچھ ایٹمی قوتیں دہرا معیار اپنائے ہوئے ہیں، دیگر ممالک کو تو عدم پھیلاو کا درس دیتی ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتیں، پاکستان کی ایٹمی پالیسی خطے میں سلامتی کے پہلووں کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے […]

  • پٹھان کوٹ:بھارت نے عینی شاہدین کو پاکستانی ٹیم کے سامنے پیش نہیں کیا

    اسلام آباد:(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پٹھان کوٹ واقعے کے سیکورٹی فورسز سے تعلق رکھنے والے عینی شاہدین کو بھارت نے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔ پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے […]