خبرنامہ پاکستان

صحت کا عالمی دن؛پاکستانی عوام اکیسویں صدی میں بھی سہولیات سے محروم

  • لاہور:(اے پی پی)دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے مگرسرکاری ہسپتالوں کا رخ کرنے والے راولپنڈی ، اسلام آباد کے عوام آج بھی صحت کی سہولیات کو ترس رہے ہیں ۔ راولپنڈی ، اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا رش حد سے تجاوز کر چکا ہے ۔ لوگ […]