خبرنامہ پاکستان

منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • کراچی:(آئی این پی)عدالت نے اسلحے کے زور پر گاڑی چھننے اور دھوکا دہی کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی کردار گواہ سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ مدعی ظفر فریدی کی درخواست پر پولیس نے سرفراز مرچنٹ کے خلاف دائر مقدمے کا چالان […]

  • پاناما لیکس یا اس قسم کے دوسرے لیکس کو اہمیت نہیں دیتا، مولانا فضل الرحمان

    پشاور:(اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس جیسی باتوں کو اہمیت نہیں دیتے کیونکہ اس قسم کی چیزیں آتی رہتی ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں کے نام […]

  • کسی جماعت کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں ملے گی :چودھری نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف نے چوبیس اپریل کو یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں اب کسی کو جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا اعلان […]

  • پانامہ لیکس کے معاملے پر بریفنگ دی جائے گی، وزیر داخلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نادرا سے دو سو سے زائد بدعنوان عناصر کو نوکریوں سے بیدخل اور کثیرتعداد میں افغان باشندوں کے ہزاروں کارڈ منسوخ کیے گئے۔ وزیرداخلہ نے ان خیالات کااظہارراولپنڈی ،رحمان آباد نادرا اورپاسپورٹ آفس کے افتتاح کے موقع پرکیا، وزیرداخلہ کاکہناتھا کہ بدعنوان عناصر […]

  • آرمی چیف سےچینی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیوروکےممبرکی ملاقات

    راولپنڈی:(اے پی پی)آرمی چیف سے چینی کیمونسٹ پارٹی کےپولیٹیکل بیوروکےممبر نے ملاقات کی۔ جس میں خطےمیں استحکام،سیکیورٹی،دفاعی تعاون،باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے چینی کیمونسٹ پارٹی کےپولیٹیکل بیوروکےممبر سے کہا پاکستان اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی کیلئےپرعزم ہے اور اقتصادی راہداری کی تکمیل اورمؤثرمینجمنٹ یقینی بنائیں گے۔ چین کی کیمونسٹ پارٹی کےپولیٹیکل […]

  • تحریک انصاف کا یومِ تاسیس پرڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چوبیس اپریل کواسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کردیا، وفاقی حکومت نے ڈٰی چوک میں عوامی اجتماع پرپابندی عائد کررکھی ہے۔ تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی کے 20ویں یومِ تاسیس کے موقع پراسلام آباد کے ڈٰی چوک میں عظیم الشان عوامی جلسے کا […]

  • پنجاب: تاجروں نے ملٹری آپریشن کی حمایت کردی

    لاہور:(اے پی پی)تاجروں نے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف ملٹری آپریشن کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں سندھ اور بلوچستان میں آپریشن ہو سکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں۔ گلشن اقبال پارک لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پنجاب میں ملٹری اور رینجرز آپریشن کو تاجروں نے احسن اقدام قرار دیدیا،تاجروں […]

  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مثالی تعلقات ہیں: سرتاج عزیز

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مثالی تعلقات قائم ہیں جو بھائی چارے،مذہب،ثقافت،اور مشترکہ مفادات کی بنیادوں پراستوار ہیں۔دونوں ممالک علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔یہ باتیں انہوں نے بدھ کو یہاں سعودی […]