خبرنامہ پاکستان

ن لیگی رکن اسمبلی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

  • ن لیگی رکن اسمبلی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم (ن) کے اقلیتی نشست پر رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمیش کمار کل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گے جس کے بعد […]

  • عمران خان نے انکار کے باجود سینیٹ میں پی پی کو ووٹ دیا: بلاول

    عمران خان نے انکار کے باجود سینیٹ میں پی پی کو ووٹ دیا: بلاول گھوٹکی/میرپورماتھیلو:(ملت آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا وہ ہمیں ووٹ نہیں دیں گے لیکن انہوں نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے لیے ہمیں ووٹ دیا اور ابھی تو ان کے انگوٹھے سے […]

  • ائیر چیف کا ہیڈ کوارٹرز ائیر ڈیفنس کمانڈ کا پہلا دورہ

    ائیر چیف کا ہیڈ کوارٹرز ائیر ڈیفنس کمانڈ کا پہلا دورہ راولپنڈی:(ملت آن لائن) ائیر چیف مجاہد انور نے پاک فضائیہ کی قیادت سنبھالنے کے بعد ہیڈ کوارٹرز ائیر ڈیفنس کمانڈ کا پہلا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشنز کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مارشل مجاہد انور نے قیادت […]

  • راؤ انوار کا اپنے خلاف بننے والی جے آئی ٹی پر عدم اطمینان کا اظہار

    راؤ انوار کا اپنے خلاف بننے والی جے آئی ٹی پر عدم اطمینان کا اظہار اسلام آباد:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتارمرکزی ملزم راؤ انوار نے اپنے خلاف بننے والی جے آئی ٹی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نظرثانی کی درخواست دائرکر دی ہے۔ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم […]

  • صرف یوم کشمیر منانے سے آزادی کا حصول نا ممکن: مشال ملک

    صرف یوم کشمیر منانے سے آزادی کا حصول نا ممکن: مشال ملک لاہور: (ملت آن لائن) کشمیری رہنما مشال ملک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا کوئی وقت مخصوص نہیں، صرف یوم کشمیر منانے سے آزادی کا حصول نا ممکن ہے، پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سب سے بڑا […]

  • بھارت کشمیر میں

    بھارت کشمیر میں آزادی جدوجہد روکنے میں ناکام رہی ہے، صدر مملکت

    بھارت کشمیر میں آزادی جدوجہد روکنے میں ناکام رہی ہے، صدر مملکت اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی اپنے بنیادی حق خود ارادیت کے حصول کے لئے جرات مندانہ جدوجہد کے لئے اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا […]

  • بھارت کیلئے

    بھارت کیلئے کشمیریوں کی جانوں کی قیمت جانوروں سے بھی کم ہے، انجینئر رشید

    بھارت کیلئے کشمیریوں کی جانوں کی قیمت جانوروں سے بھی کم ہے، انجینئر رشید سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارت کی ایک عدالت کی طرف سے فلمی ادارکار سلمان خان کو ہرن مارنے کے جرم میں پانچ سال کی سزا پر […]

  • حریت رہنماؤں کا شہید کشمیری نوجوانوں کو خراج عقیدت

    حریت رہنماؤں کا شہید کشمیری نوجوانوں کو خراج عقیدت سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے حال ہی میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان گوہر احمد راتھر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں […]