خبرنامہ پاکستان

اسٹیل ملز کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

  • اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کسی ملازم کی چھانٹی کا کوئی ارادہ نہیں، گیس پریشر بحال ہوجائے تو پیداوار شروع کرسکتے ہیں۔ پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ کفایت شعاری اپناتے ہوئے پانی اور بجلی کی بچت پر کام کر رہی ہے، وفاقی […]

  • عالمی اقتصادی بحالی سست روی کا شکار ہے،آئی ایم ایف

    واشنگٹن:(اے پی پی)آئی ایم ایف کی سربراہ کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی بحالی سست روی کا شکار ہے، چین کی کمزور معاشی نمو اور ترقی پذیر ملکوں میں مالی بحران اہم اسباب ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹینا لگارڈ کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت کا ترقی کی جانب بڑھنا خوش آئند ہے، […]

  • نوازشریف کی چین کی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ژانگ چن ژیان سے ملاا قات

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مقصد پاکستان اور خطے کے عوام کی خوشحالی اور فلاح ہے، توانائی کے منصوبوں سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گا، صنعتی اور معاشی ترقی کی رفتار تیز ہو گی اور غربت اور بے روزگاری میں کمی آئے […]

  • قومی سلامتی کمیٹی کا پاکستان میں غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پرتشویش کا اظہار

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سمیت غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، […]

  • پاناما لیکس،اپوزیشن ارکان کا پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہراحتجاج

    لاہور:(آئی این پی)پاناما لیکس کی جانب سے انکشافات کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ پاناما لیکس نے وزیر اعظم کے اہلخانہ کے اثاثوں کے حوالے سے انکشافات کئے تھے لیکن وزیر اعظم کی جانب سے ان تمام انکشافات کے بعد ٹی وی پر خطاب […]

  • وزیراعظم نواز شریف کے تفصیلی خطاب کے بعد شور شرابہ ختم ہو جانا چاہیے:رانا تنویرحسین

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے تفصیلی خطاب کے بعد شور شرابہ ختم ہو جانا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے آگے بڑھنا چاہیے اور کسی چھپے دشمن کو تعیری عمل […]

  • چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے سے افغان انٹیلی جنس افسرگرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی ) ایف سی اہلکاروں نے چمن کے قریب سرحدی علاقے سے افغان انٹیلی جنس افسر کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر بڑی مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے شہیدان بو غرہ میں کارروائی کرتے ہوئے افغان […]

  • تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

    لاہور:( اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے پاناما لیکس کے انکشافات اور حکمران خاندان کا نام شامل ہونے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دیں ۔ دونوں جماعتوں نے وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم معاملہ ہے پارلیمنٹ اس […]