خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد :پاناما لیکس پر تحقیقات ، وزارت قانون میں اہم اجلاس

  • اسلام آباد: (اے پی پی)اسلام آباد میں پاناما لیکس پر تحقیقات کے لئے وزارت قانون میں اہم اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس کی جانب سے کئے جانے والے انکشافات کے حوالے سے مستقبل کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اجلاس میں وزیر قانون زاہد حامد کے علاوہ قانونی ماہرین نے شرکت کی […]

  • شہدان :ایف سی کی کارروائی ، افغان انٹیلی جینس کا ایجنٹ گرفتار

    شہدان:(آئی این پی)ایف سی نے شہدان کے علاقے میں کارروائی کے دوران افغان انٹیلی جنس کا ایک ایجنٹ گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان انٹیلی جنس کے ایجنٹ کو ایک مکان سے حراست میں لیا گیا اور مکان کی تلاشی کے […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود ر ہے گا:محکمہ موسمیات

    اسلام آباد:(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود ر ہے گا تاہم کوئٹہ،ژوب، مالاکنڈ، ہزارہ، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں […]

  • رسالپور:پاک فضائیہ کی 116 ویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ تقریب

    رسالپور(اے پی پی)رسالپور میں پاک فضائیہ کی ایک سو سولہویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر عراقی ائیر فورس لیفٹیننٹ جنرل انور حامد امین تھے ۔ پاک فضائیہ کی شیر دل ٹیم نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ تقریب میں ایئر چیف مارشل سہیل […]

  • امریکا پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکاپاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔ ا مریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں اس خبر کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر بنانے والی کمپنی، بیل ہیلی کاپٹرز کو پاکستان کے لئے مذکورہ جنگی ہیلی کاپٹر […]

  • شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور کی ملاقات

    لاہور:(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ جس کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ مربوط سکیورٹی میکنزم اور سول ملٹری جوائنٹ آپریشنز کوآرڈی نیشن سینٹر جو کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پہلے ہی کام […]

  • پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے:ملیحہ لودھی

    نیو یارک:(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے جوہری تخفیف اسلحہ کمیشن میں خطاب کے دوران پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے عالمی جوہری طاقتوں کے […]

  • وزیراعظم پاناماکا جوابات دینے کے بجائے سارا الزام پیپلزپارٹی پر ڈال رہے ہیں:فرحت اللہ بابر

    اسلام آباد:(اے پی پی)ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کی دستاویزات کا جوابات دینے کے بجائے سارا الزام پیپلزپارٹی پر ڈال رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے قوم سے خطاب پر پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے […]