خبرنامہ پاکستان

سرگودھا، خوشاب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • سرگودھا:(اے پی پی)سرگودھا، خوشاب، بھکر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنجاب کے شہروں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور گردو نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز خوشاب کے جنوب میں 12 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زمین میں […]

  • اداکارامیتابھ بچن نے آف شورکمپنیوں سے تعلق مسترد کردیا

    ممبئی:(اے پی پی)معروف اداکار امیتابھ بچن نے آف شور کمپنیوں سے اپنا تعلق مسترد کردیا اور کہا کہ ان کا نام غلط استعمال کیا گیا۔ ایشوریا کا نام بھی پیپرز میں شامل ہے۔ ادھر بھارتی حکومت نے پانامہ پیپرز کے انکشافات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔ پانامہ پیپرز میں پانچ سو بھارتی تاجروں […]

  • پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے،اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی)براک اوباما کہتے ہیں پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے، انہوں نے کانگریس سے ٹیکس لوپ ہولز کے خاتمے کا مطالبہ کیا تاکہ امریکی کمپنیوں سے پورا پورا ٹیکس وصول کیا جاسکے۔ پانامہ پیپرز سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے اور امریکا میں بھی ٹیکس […]

  • جماعت اسلامی کی جانب سے وزیراعظم کا اعلان کردہ عدالتی کمیشن مسترد

    اسلام آباد: (اے پی پی)جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کردیا جبکہ ایم کیوایم نے خیرمقدم کیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے اصل سوال کا کوئی جواب نہیں دیا، قوم وزیراعظم کے اعلان کردہ ریٹائرڈ جج کے کمیشن کو […]

  • پانامہ لیکس:وزیراعظم کی پریس کانفرنس پر پی پی کا سخت ردعمل

    کراچی:(اے پی پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے الزمات کو مسترد کرتے ہوئے پاناما لیکس میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر پر پیپلز پارٹی نے اپنے رد عمل میں ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔ ترجمان […]

  • اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ریڑھ کی ہڈی قرار

    راولپنڈی: (اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اورخطے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاک،چین اقتصادی راہداری منصوبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ منصوبے کا ہرقیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائیگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ پاکستان پر آئے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سیاسی بیورو […]

  • بیوروکریسی میرٹ کی پامالی پرحکمرانوں کے سامنے ڈٹ جائے:جسٹس اعظم خان

    مظفر آباد:(اے پی پی)آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اعظم خان نے بیورو کریسی پر واضح کر دیا کہ وہ حکمرانوں کے سامنے میرٹ کی پامالی پر ڈٹ جائیں تو عدالت انہیں تحفظ دے گی ۔ مظفر آباد میں آزاد کشمیر سپریم کورٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم […]

  • آف شور کمپنیاں میری نظر میں غیر اخلاقی ہیں: تہمینہ درانی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ک اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں آف شور کمپنیوں کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے شریف فیملی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی تمام دولت وطن واپس لائیں۔ تہمینہ درانی کا کہنا تھا کہ غیر […]