خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے خود اور اہلخانہ کو احتساب کیلئے پیش کر دیا: مریم نواز

  • اسلام آباد:(اے پی پی)کوئی غلط کام نہیں کیا نہ کوئی غیر قانونی قدم اٹھایا پھر بھی خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا۔ یہ کہنا ہے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا۔ مریم نواز نے وزیراعظم کے خطاب کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر لکھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے کوئی […]

  • وزیر اعظم کی نشری تقریر، سب سے پہلے ملت ڈاٹ کام پر

    عزیز اہل وطن! السلام و علیکم! میں اپنی پوری سیاسی زندگی میں آج پہلی بار ذاتی حوالے سے کچھ کہنے کیلئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ مجھے ان گزارشات کی ضرورت اس لئے محسوس ہوئی کہ ایک بار پھر کچھ لوگ اپنے سیاسی مقاصد کیئے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنا رہے […]

  • وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کی جھلکیاں

    لاہور…ملت نیوز، وزیراعظم نے وکی لیس کے معاملے پر عدالتی کمیشن قائم کر دیا وزیر اعظم نے کہا کہے کہ جس اکے پاس جو الزام ہے وہ ا س کمیشن کے سامنے پیش کرے، وزیر اعظم نے افسوس کااظہار کیا کہ ان کے کاروبار کو تباہ کرنے کی ہمیشہ کوشش کی گئی، مشرقی پاکستان میں […]

  • آئیس لینڈ کے وزیر اعظم نے استعفی دے دیا

    لاہور..ملت نیوز آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے پنامہ لیکس کی وجہ سے استعفے دے دیا ہے،ا س سے قبل انہوننے پارلیمنٹ توڑنے کی سفارش کی تھی جسے منظور نہیں کیا گیا، انہوننے ابتدائی موقف میں یہ بھی کہا تھا کہ وہ استعفی نہیں دیں گےمگر عوامکے احتجاج کے سامنے ان کے قدم نہیں جم […]

  • پانامہ لیکس اصل میں چین کے خلاف سازش ہے، چینی حکومت

    لاہور..ملت نیوز..چین کی حکومت نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اصل میں چین کے خلاف ایک سازش ہے ،اس لئے کہ اس میں کسی امریکی مخا لف شخص کا نام نہیں آیا بلکہ ان لوگوں کو ٹارگٹ بنایا گیا ہے جو امریکی کیمپ سے باہر ہیں یاا س کے خلاف سرگرم عمل ہیں

  • پانامہ لیکس کے ثبوت فراہم کرنےکی ذمے داری اسی ا دارے پر ہے، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری

    لاہور ..ملت نیوز.. سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے پہلی بار کوئی عقل کی بات کی ہے کہ پانامہ لیکس میں‌جوانکشافات کئے گئے ہیں ، قانون کے مطابق اس کے ثبوت فراہم کرنا اسی ا ادارے کی ذمے داری ہے جو الزام لگاتا ہے