خبرنامہ پاکستان

جب نیب آزادہوگی تب ہی (ن) لیگی قیادت کی کر پشن بے نقاب ہوگی:چوہدری سرور

  • لاہور(آئی این پی)سابق گور نر وتحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوارچوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جب نیب آزادہوگی تب ہی (ن) لیگی قیادت کی کر پشن بے نقاب ہوگی ‘شفاف احتساب کی صورت میں حکمران اقتدار نہیں جیلوں میں ہوں گے ‘پانامہ لیکس حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہونگیں ‘حکمرانوں نے نیب کے […]

  • اگرعدالت نے میرے ورانٹ گرفتاری جاری کئے تو میں ضمانت نہیں کراؤں گا:عمران خان

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر عدالت نے میرے ورانٹ گرفتاری جاری کیئے تو میں ضمانت نہیں کراوں گا ۔پانامہ لیکس پر پوری دینا میں انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پارلیمنٹ اور پی ٹی […]

  • پانامہ لیکس؛تحقیقات کی جانی چاہئیں؛ خورشید شاہ،اعتزاز احسن اورقمرزمان

    سکھر (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں خورشید شاہ، اعتزاز احسن اور قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جانی چاہئیں کہ آف شور کمپنیاں کب اور کیسے بنیں،پیسہ کہاں سے آیا،پانامہ لیکس میں ہمارا نام ہوتا تو قیامت گزر جاتی، پاکستان میں (ن)لیگ کی قیادت اور نواز شریف ہر چیز […]

  • پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے:ممنون حسین

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آمریت نے ہمیشہ مسائل میں اضافہ کیا اور قوم کو اس کی منزل سے بھٹکایا۔وہ ینگ پارلیمنٹر ین فورم کے وفد سے بات چیت کررہے تھے جس نے منگل کو ایوانِ صدر میں اْن سے […]

  • پانامہ لیکس:دنیا بھر میں ہلچل،مختلف ممالک کے افراد سراپا ءاحتجاج

    پانامہ لیکس:(آئی این پی)پانامہ لیکس کے انکشافات پر دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی بھارت،فرانس،ہالینڈ،آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سویڈن میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ مختلف ممالک کے افراد سراپا اءحتجاج بنے ہوئے ہیں۔ پانامہ پیپرز کے انکشافات کے بعد کئی ملکوں کی جانب سے تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔آسٹریلیا میں آٹھ سوا فراد […]

  • پانامہ لیکس میں ذرائع کی شناخت ہونے تک اس کی کوئی اہمیت نہیں:خواجہ آصف

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم حقیقت کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، پانی کے ذخائر بڑھانا وقت کی اشد ضرورت ہے، کھیل کے میدان میں واپڈا کا کردار لائق تحسین ہے، لگتا ہے کہ کرکٹ بورڈ بھی واپڈاکے حوالے […]

  • پانا مہ لیکس شیطانی لیکس ہے جس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے: رانا ثناء اللہ

    لاہور:(اے پی پی )صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانا مہ لیکس در اصل شیطانی لیکس ہے جس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے‘چند افراد کا شیطانی ٹولہ ملک میں سیاسی عدم استحکام اور نواز شریف کی قیادت میں سرمایہ کاری کی کوششیں اور دہشت گردی کے خاتمہ کے […]

  • امریکی بحریہ نے پاکستان کیلئے 9 اے ایچ ون زیڈجنگی ہیلی کاپٹر کا کنٹریکٹ جاری کردیا

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکی بحریہ نے بیرون ملک فروخت کے پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے 9 اے ایچ ون زیڈجنگی ہیلی کاپٹر کا کنٹریکٹ جاری کر دیا،امریکی کمپنی بیل نے پاکستان کے لیے یہ جنگی ہیلی کاپٹرز تیار کرنے کا کنٹریکٹ حاصل کیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری […]