خبرنامہ پاکستان

گزشتہ حکومت کے آخری سال میں نادرا ایک ارب خسارے کا شکار تھا:چوہدری نثار

  • راولپنڈی (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے آخری سال میں نادرا ایک ارب خسارے کا شکار تھا، اب 6 ارب روپے منافع میں ہے، سرکاری اداروں میں کرپشن قابل قبول نہیں، اڑھائی سال میں ایک لاکھ سے زائد جعلی شناختی کارڈ بلاک کئے جا […]

  • سیکرٹری خارجہ نے واشنگٹن میں سفارتخانہ رہن رکھ کر دس کروڑ کا قرضہ لیا

    اسلام آباد(آن لائن) وزارت خارجہ نے واشنگٹن میں نئی عمارت کی تعمیر کیلئے دس کروڑ کا امریکی بینک سے قرضہ حاصل کرلیا ہے ۔ یہ قرضہ سیکرٹری خارجہ کی اجازت سے امریکہ میں مقیم پاکستانی سفیر نے ذاتی ضمانت پر حاصل کیا ہے ۔ پارلیمانی کمیٹی کو فراہم کئے گئے حساس دستاویزات میں یہ انکشاف […]

  • پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    ریکیاوک(آئی این پی )پاناما لیکس کئی ممالک کے سربراہان کے لیے مصیبت بن گئی ، آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ، فرانسیسی صدر نے ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کر دیا جبکہ بھارتی سپریم کورٹ نے بھی دو ججوں پر مشتمل […]

  • بھارتی دفاعی قوت میں اضافہ پاکستانی سلامتی کیلئے خطرہ قرار:جنرل(ر) ناصر جنجوعہ

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارتی دفاعی قوت میں اضافہ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، طاقت سے مسائل کا حل ڈھونڈنے والوں کو مذاکرات کرنا ہوں گے،چین کے ساتھ نفرت کی سوچ نے بھارت کو مغرب کی محبت کا […]

  • دھرنے کے گرفتار کارکنوں کو انصاف نہ ملا تو احتجاج کریں گے :عمران خان

    اسلام آباد: (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دھرنا دینے والے گرفتار کارکنان جمہوریت کے ہیرو ہیں ، بیس ماہ سے مقدمہ زیر التواء رکھنا ظلم ہے ، انصاف فراہم کیا جائے ، یہی روش جاری رہی تو پھر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران […]

  • ایرا کے افسران نے زلزلہ متاثرین فنڈز سے پرتعیش عمارتیں حاصل کرلیں

    اسلام آباد (آن لائن) ایرا اتھارٹی نے زلزلہ متاثرین کیلئے وقف کروڑوں روپے کا سامان دیگر علاقوں کو فراہم کردیا ہے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ پروگرام کے تحت ایرا نے کروڑروں روپے کا سامان خریدا تھا تاکہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا یونین کونسل کو چار ملین امریکی ڈالر کا سامان فراہم کیا جائے لیکن یہ […]

  • پٹھانکوٹ حملہ کے تحقیقاتی افسر کا قتل، بھارتی ایجنسیاں پردہ ڈالنے کیلئے سرگرم

    نئی دہلی:(اے پی پی)پٹھانکوٹ ائر بیس پر حملے کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن اور این آئی اے کے مسلمان ڈی ایس پی محمد تنزیل احمد جنہیں گزشتہ رات اترپردیش کے ضلع بجنور میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کرکے بیوی بچوں کے سامنے قتل کر دیا تھا کے قاتلوں کا نصف درجن […]

  • جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے پاکستان کے پاس پیشہ ورسیکیورٹی فورس ہے: امریکہ

    امریکہ :(اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ ہے تاہم ان ہتھیاروں کو محفوظ رکھنے کیلئے پاکستان کے پاس ماہرپیشہ وارانہ سیکورٹی فورس موجود ہے- واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پاکستان اور بھارت سمیت جوہری ہتھیار رکھنے والے تمام […]