خبرنامہ پاکستان

پاناما لیکس میں دراصل صدر پوٹن اور روس کو ہدف بنایا گیا،روسی حکومت

  • ماسکو:(اے پی پی) روسی حکومت نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں دراصل صدر پوٹن اور روس کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ماسکو حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابقہ اہلکاروں نے ان دستاویزات کی جانچ میں مدد کی ہے۔ ماسکو حکومت کے ایک ترجمان نے اپنے بیان […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد:(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اگلے دو سے تین روز کے دوران […]

  • پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج

    بھارت (اے پی پی) :پاناما پیپر لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جب کہ آئس لینڈ میں ہزاروں لوگ وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔پاناما پیپر لیکس کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے نام اور شواہد سامنے آنے […]

  • پاناما لیکس میں مذکور افراد سے تحقیقات کی جائیں گی،فرانسیسی صدر

    پیرس:(اے پی پی) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے نام سے سامنے آنے والی دستاویزات میں شامل فرانسیسی شہریوں سے تحقیقات کی جائیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے اپنے بیان میں کہا کہ ان دستاویزات میں درج تمام معلومات کی تحقیقات کی جائیں گی اور […]

  • آزاد کشمیر:شدید بارشوں کے باعث23افراد ہلاک

    آزاد کشمیر:(اے پی پی)آزاد کشمیر میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک افراد کی تعداد تئیس ہو گئی، مختلف واقعات میں بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔ آزاد کشمیر میں بارش سے بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ ہورہی ہے مٹی کے تودوں کی زد میں آکر دو سو سے زائد مکانات تباہ ہوئے۔ پولیس کے مطابق […]

  • الیکشن سے پہلے

    مشرف کے معاملے پر عدلیہ جھوٹ بول رہی ہے،کائرہ

    گڑھی خدا بخش: (اے پی پی)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے مشرف کے معاملے پر عدلیہ جھوٹ بول رہی ہے یا حکومت لیک،ان دونوں میں سے کوئی ایک غلط ہے ، عدلیہ سے درخواست ہے اپنی پوزیشن واضح کرے۔ گڑھی خدا بخش میں پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

  • اثاثے چھپانے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے،قانونی ماہرین

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستانی سیاستدانوں اور سرکاری افسران کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے اثاثے چھپانے والے سیاستدانوں کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کرکے انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے۔ پانامہ لیکس کی وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بچوں سمیت بے نظیر بھٹو،سینٹر رحمان ملک دیگر سیاستدانوں […]

  • حکومت کا’را‘ کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)کل بھوشن یادیوکی گرفتاری اور ملک میں را کی مداخلت پر حکومت نے بین الاقوامی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے حکمت عملی بنالی، داخلہ، خارجہ اور دفاع کے حکام پر مشتمل وفود مختلف ممالک کو بھجوایئے جائیں گے۔ حکومت نے ملک میں را کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کیلئے […]