خبرنامہ پاکستان

پٹھان کوٹ واقعہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

  • اسلام آباد: (اے پی پی)پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم نے پٹھان کوٹ سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ تیار کرلی، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ جس وقت ہوا اس رات ائیربیس پر نصب لائٹس خراب تھیں، کم وقت دئیے جانے کی وجہ سے حملے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔ پٹھان […]

  • رمضان میں سحروافطارکے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، عابد شیر علی

    فیصل آباد:(آئی این پی)وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاکہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق ماہ رمضان المبارک میںسحروافطار کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، اکتوبر تک 18 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل سسٹم میں شامل ہوجائے گی۔ گزشتہ روزفیسکو ہیڈ کواٹرز میں اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے بات […]

  • پانامہ:پاکستان دنیا کے زیادہ ڈالر اکاؤنٹ رکھنے والے ممالک میں 48 ویں نمبر پرآگیا

    کراچی:(آئی این پی) پانامہ سے لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ ڈالر اکائونٹ رکھنے والے ممالک میں 48 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 1988 سے 2006 تک کی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایچ ایس بی سی میں 648 کھاتے داروں میں سے 34 فیصد پاکستانی کھاتے […]

  • پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    لاہور:(آئی این پی)پاناما لیکس کئی ممالک کے سربراہان کے لیے مصیبت بن گئی ، آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ، فرانسیسی صدر نے ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کر دیا ، بھارتی سپریم کورٹ نے بھی دو ججوں پر مشتمل تحقیقاتی […]

  • پاناما لیکس میں پیپلز پارٹی کا نام آتا تو ملک میں کہرام مچ جاتا :قمر زمان کائرہ

    گڑھی خدا بخش:(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پاناما لیکس میں پیپلز پارٹی کا نام آتا تو ملک میں کہرام مچ جاتا ، پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلاول بھٹو کو تنظیمی تبدیلیوں کا مکمل اختیار دے دیا ۔ گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت […]

  • آف شورکمپنیاں خریدنا غیر قانونی نہیں :حسین نواز

    لاہور:(آئی این پی)حسین نواز نے پانامہ لیکس میں آنے والی تین کمپنیوں سے تعلق کی تصدیق کر دی ، کہتے ہیں آف شور کمپنی خریدنا غیر قانونی نہیں ، ان کے لندن میں دو فلیٹس ہیں ۔ دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم کے صاحبزادے نے ناقدین کو نواز شریف […]

  • ‘شریف خاندان کے کاروبار غیر قانونی ہیں تو عمران خان لندن میں مقدمہ دائر کریں’

    اسلام آباد:(آئی این پی)پانامہ لیکس کا شور، کپتان نے الزامات لگائے تو وزیر اطلاعات جواب دینے آ گئے۔ عمران خان کو لندن کی عدالت جانے کا چیلنج کیا۔ اخراجاتبرداشت کرنے کی پیشکش بھی کر دی۔ وزیر اطلاعات بولے پی ٹی آئی چیئرمین نے خود چندے اور زکوۃ کا پیسہ بیرون ممالک سرمایہ کاری میں لگایا۔ […]

  • میاں صاحب غدار کو کیوں باہر جانے دیا، بلاول کی وزیراعظم پر تنقید

    گڑھی خدا بخش:(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا اللہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے اور وہی ظالم کا پردہ چاک کرنے والا ہے۔ گڑھی خدا بخش کے شہیدوں کو ہر سال سلام […]