خبرنامہ پاکستان

متحدہ پر “را ” کی فنڈنگ کا الزام، سرفراز مرچنٹ نے بیان قلمبند کرا دیا

  • اسلام آباد:(آئی این پی)سرفراز مرچنٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف منی لانڈرنگ اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات کے حوالہ سے […]