خبرنامہ پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزے دورہ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں ‘ سر بنی یاس فورم’ کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب سمیت میزبان ملک کے رہنماؤں اور […]

  • صدر مملکت نے نیشنل لائبریری میں ’’پریذیڈینشل کارنر‘‘ کا افتتاح کر دیا، ڈاکٹر عارف علوی

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے آج نیشنل لائبریری میں ’’پریذیڈینشل کارنر‘‘ کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے خاتون اول کے ہمراہ نیشنل لائبریری کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے آمد پر صدر مملکت کا پر تپاک استقبال کیا۔ صدر مملکت نے لائبریری کے مختلف حصوں اور خصوصی […]

  • حکومت کا 100دن پورے ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن)حکومت نے 100 دن پورے ہونے پرکارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، 100 دن مکمل ہونے پر خصوصی تقریب منعقد ہوگی، جس میں وزیراعظم عمران خان شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 100دن پورے ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ میں حکومت کے […]

  • سپریم کورٹ: حکومت کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا چیئرمین اقلیت سے لگانے کا حکم

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے حکومت کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا چیئرمین اقلیت سے لگانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تھرکول پاور پلانٹ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ […]

  • اکستان سلامتی کونسل

    پاکستان کی حمایت فلسطینیوں کے ساتھ رہے گی،ملیحہ لودھی

    نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی تسلط نے فلسطینیوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، غزہ کی حالیہ صورتحال اسرائیل کی مسلسل جارحیت کی تازہ مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی […]

  • آسیہ بی بی پاکستان نہیں چھوڑ سکتیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی جنہیں توہین مذہب کیس میں سپریم کورٹ نے بری کیا ہے، نظرثانی اپیل کی وجہ سے ملک چھوڑ کر نہیں جا سکتیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’آسیہ بی بی یہیں ہیں، نظر […]

  • حکومت کا اوورسیزپاکستانیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وفاقی حکومت آج”نیا پاکستان کالنگ”منصوبے کا آغاز کرے گی، پروگرام کے تحت شعبے کے ماہر کی خدمات درکار ہوں گی، اسے وطن واپس بلایا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر اور آئی ٹی ایکسپرٹس […]

  • بینکنگ کورٹ ::جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتاراومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کو20 نومبرکوعدالت میں پیش کرنے کاحکم

    کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتاراومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کو 20 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ میں اومنی گروپ کی قرض کے بدلے رہن رکھی گئی چینی غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے سلسلے میں اومنی […]