خبرنامہ پاکستان

سیدعلی گیلانی کا کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

  • سیدعلی گیلانی

    سیدعلی گیلانی کا کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کشمیر اور بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربند کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ […]

  • بھارت کی جارحانہ

    بھارت کی جارحانہ پالیسی نے پورے خطے کو سنگین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، مشترکہ حریت قیادت

    بھارت کی جارحانہ پالیسی نے پورے خطے کو سنگین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، مشترکہ حریت قیادت سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے حالیہ قتل کو بدترین ریاستی دہشت گردی […]

  • ن لیگ کے رمیش کمار بھی پی ٹی آئی میں شامل

    ن لیگ کے رمیش کمار بھی پی ٹی آئی میں شامل اسلام آباد (ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے رمیش کمار نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ رمیش کمار 2013 میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ […]

  • ہمارے مخالفین

    ہمارے مخالفین قومی ادارے اپنے دوستوں کو دے رہے ہیں: بلاول بھٹو

    ہمارے مخالفین قومی ادارے اپنے دوستوں کو دے رہے ہیں: بلاول بھٹو گھوٹکی:(ملت آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ہمارے مخالفین پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت قومی ادارے چھین کر اپنےحواریوں کو دے رہے ہیں۔ گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ […]

  • پی ایس ایل تھری کا کامیاب

    کشمیری عوام کی دلیرانہ جدوجہد کوسلام پیش کرتا ہوں‘ شہبازشریف

    کشمیری عوام کی دلیرانہ جدوجہد کوسلام پیش کرتا ہوں‘ شہبازشریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں کوزیادہ دیرتک ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کےعوام اپنی آزادی اوربقا کی جنگ […]

  • خواہش ہے جو

    خواہش ہے جو معاملات اٹھائے ہیں ختم کرکے جاؤں: چیف جسٹس

    خواہش ہے جو معاملات اٹھائے ہیں ختم کرکے جاؤں: چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس نے پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ خواہش ہے جو معاملات اٹھائے ہیں ختم کرکے جاؤں ورنہ بعد میں آپ نعرے لگاتے پھریں گےکہ باتیں کرکےچلا گیا اور کیا کچھ نہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس […]

  • تقسیم روکنے کے لیے فاروق ستار نے ’’مہاجر الائنس‘‘ بنانے کی تجویز دے دی

    تقسیم روکنے کے لیے فاروق ستار نے ’’مہاجر الائنس‘‘ بنانے کی تجویز دے دی کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (پی آئی بی) کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو مہاجر الائنس بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (پی آئی بی) کے سربراہ ڈاکٹر […]

  • بلاول بھٹو اور آصف

    بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر

    بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی مستقل قیام گاہ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کے بوسن روڈ پر بہادر آباد […]