خبرنامہ پاکستان

پی آئی اے کا 10سال میں ریونیو 60 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد رہا

  • اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزپی آئی اے نے گزشتہ 10 سال میں 60 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کاریونیو حاصل کیا جس میں عالمی سطح سے 58 ارب 22 کروڑ 60 لاکھ اوراندرون ملک سے2 ارب 50 کروڑ 10 لاکھ روپے کاریونیو حاصل کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) […]

  • پرویزمشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور

    اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے پرویز مشرف کی پشاور ہائی کورٹ کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی، سماعت […]

  • شہبازشریف اورفضل الرحمان کا حقوق نسواں بل پراتفاق رائےکیلئےمشترکہ کمیٹی بنانےکا اتفاق

    لاہور:(اے پی پی)وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحفظ حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کے لئے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعلیٰ […]

  • آف شورکمپنیاں محنت سے بنائیں؛کرپشن نہیں کی :حسین نواز

    لاہور: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کہتے ہیں ، سیاست سے پہلے کاروبار میں محنت کی ، افسوس ہے ، کچھ لوگ الزامات لگا رہے ہیں ، آف شور کمپنیاں محنت کی کمائی ہیں ، کرپشن کی نہیں ۔ آف شور کمپنیوں کے معاملے پر حسین نواز نے وضاحت […]

  • محبوبہ مفتی آج مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائینگی

    اسلام آباد: (اے پی پی) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی آج مقبوضہ کشمیرکی وزیراعلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں دوماہ سے جاری سیاسی بحران حل ہوگیا ہے اور بی جے پی اور پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے جس کے […]

  • کنٹرول لائن پر مکمل تاربندی نہیں کی جا سکتی ہے: بھارتی وزیر داخلہ

    نئی دہلی:(اے پی پی)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اعلان کیا کہ جموں و کشمیر میں بی جے پی ، پی ڈی پی مخلوط حکومت عوامی کسوٹی پر پورا اترے گی تاہم انہوں نے واضح کر دیا کہ گٹھ جوڑ میں دونوں جماعتوں کو مجبوریاں ہوتی ہیں اور انہیں مجبوریوں کے باعث حکومت سازی […]

  • پاکستانی سیاستدان:حاضر سروس اور ریٹائر ججز بھی غیر ملکی کمپنیوں کے مالک

    لاہور:(آئی این پی)غیر ملکی کمپنیاں رکھنے والوں میں پاکستانی سیاست دان ، کاروباری شخصیات ، بینکرز ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ جج بھی شامل ہیں ۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی ملکیت میں براہ راست کوئی کمپنی نہیں ، حسین نواز کہتے ہیں آف شور کمپنیاں محنت کی کمائی ہیں ، کرپشن […]

  • وزیراعظم کی شوگر مل سے را ایجنٹوں کی گرفتاری کا الزام لگانے والے خود بھارتی ایجنٹ ہیں، پرویزرشید

    فیصل آباد:(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی شوگر مل سے را ایجنٹوں کی گرفتاری کا الزام لگانے والے خود بھارتی ایجنٹ ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کا کہنا تھا کہ 2013 میں دہشت گرد دیدہ دلیری کے ساتھ دندناتے پھرتے […]