خبرنامہ پاکستان

640 مربع کلومیٹر علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا

  • اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) پاک فوج نے شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقہ شوال میں گذشتہ دو ماہ سے جاری آپریشن کے دوران 9 ہزار فٹ پہاڑی علاقہ سمیت 640 مربع کلومیٹر علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا ہے۔ پیر کو جاری کئے گئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے […]

  • ڈاکٹر مجید نظامی کے 88ویں یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب سے مقررین کا خطاب

    لاہور۔3 اپریل(اے پی پی )ڈاکٹر مجید نظامی مرحوم اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ ساز شخصیت تھے جنہوں نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی صحافت کی اور کبھی قلم اور لفظ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دی، نظریۂ پاکستان کے مخالفین کے لئے ان کا قلم شمشیر برہنہ کی مانند تھا،ان خیالات کااظہارسابق صدر […]

  • رمضان شوگر مل سے کوئی بھارتی ایجنٹ نہیں پکڑا گیا۔ پرویز رشید

    اسلام آباد ۔۔ کلبھوشن معاملہ پر بھارتی سفیر کو دفتر خارجہ بلا کر احتجاج کیا، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ حکومت کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔ رمضان شوگر مل سے کوئی بھارتی ایجنٹ نہیں پکڑا گیا۔

  • کلبھوشن بلوچستان میں تباہی پھیلانے کیلئے افغانستان سے اسلحہ، دہشتگرد بھیجتا رہا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ) را کا افسر کلبھوشن یادیو بلوچستان میں تباہی پھیلانے کے لئے افغانستان سے اسلحہ اور دہشتگرد بھیجتا رہا ۔ یادیو نے افغانستان میں را نیٹ ورکس کا راز بھی اگل دیا ۔ بھارتی بحریہ کا افسر کیسے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتا رہا ۔ را کے گرفتار افسر کلبھوشن یادو سے تحقیقات میں […]

  • خیبر پختونخوا میں بارشوں‌سے تباہی،40 افراد جاں بحق

    پشاور (مانٹیرنگ)…‌خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارش ہلاکت خیز ہوگئی ، کئی گھروں کی چھتیں گرگئیں ۔ مختلف حادثات میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ہلاکت خیز بارش ، متعدد لوگوں کے تباہی و بربادی کا پیغام لے آئی ۔ پشاور میں سیلابی ریلے سے […]

  • غازی عبد الرشید قتل کیس، عدالت مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے پرسخت برہم

    اشتہاری قرار دینے کی درخواست منظور ، وزارت داخلہ اور مشرف کے ضامنوں کو نوٹسز جاری ، سماعت 14اپریل تک ملتوی اسلام آباد (آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت میں اے پی ایم ایل کے سربراہ پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے […]

  • ایران پاکستان کیخلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں: وزیر داخلہ

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں کوئی بچہ شریک نہیں تھا ۔ دھرنے میں بچوں کی ہلاکت کی خبر جھوٹی تھی۔ دھرنے کو ڈی فیوز کرنے میں میڈیا نے مثبت کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا ایرانی صدر کا دورہ بہت […]

  • کور ہیڈ کوارٹر زپشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ضرب عضب پر بریفنگ

    پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹر زپشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشل ایکشن پلان اور بارڈر سکیورٹی پر تیادلہ خیال کیا گیا ۔ئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا ،ڈی جی آئی ایس آئی […]