خبرنامہ پاکستان

چکوٹھی‘بارشوں سی تباہی‘ درجنوں دیہات اندھیروں میں ڈوب گئے

  • میٹرک کے امتحانات کی تیاری میں مصروف طلباء شدید مشکلات کا شکار بجلی متاثرین شدید ذہنی اذئیت میں مبتلا کوئی پوچھنے والا نہیں ارباب اختیار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی چکوٹھی(آئی این پی)گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں کے بعد تباہ ہونے والے کٹھائی واٹر چینل کو تاھال بھال نہیں کیا جا سکا […]

  • کراچی:عدالت کا ڈاکٹر عاصم کیس میں انیس قائمخانی کو گرفتار کرنیکا حکم

    آئندہ سماعت پر انیس قائمخانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم ‘مفرور ملزمان کے پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کراچی (آئی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں انیس قائمخانی کو گرفتار کرکے اگلی سماعت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔ عدالت نے […]

  • گیارہ اپر یل کو پی آئی اے نجکاری بل منظور ہو جا ئیگا‘ تحفظات دور کردئیے‘ اسحاق ڈار

    لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ تحر یک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتوں کو اب پی آئی اے کے معاملے کی سمجھ آگئی ہے ہم نے سب کے تحفظات دور کردئیے ہیں‘امید ہے 11 اپریل کو پی آئی اے نجکاری بل پاس ہو جائے گا‘میثاق جمہوریت کی طرح میثاق معیشت بھی […]

  • رحیم یار خان: “را” سے تربیت یافتہ کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

    رحیم یار خان … رحیم یار خان سے کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ، “را” سے تربیت حاصل کی ، سرحد پار سے آنے والوں کا سہولت کار تھا ۔ حساس اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، رحیم یار خان کے چولستانی علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا […]

  • نوازشریف دہشتگردوں کوعمران خان چوہے مار رہے ہیں: پرویز رشید

    اسلام آباد:(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے فکری ضرب عضب کی ضرورت ہے ، کہتے ہیں وزیر اعظم نواز شریف ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ کر رہے جبکہ عمران خان خیبرپختونخوا میں چوہے مار رہے ہیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

  • سندھ میں را کے خلاف تحقیقات شروع

    کراچی:(اے پی پی) حساس اداروں نے کراچی سمیت اندرون سندھ را کی سرگرمیوں کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاکستان میں را ایجنٹ کل بھوشن یادو کی گرفتاری کےبعد کراچی سمیت اندرون سندھ کے کئی شہروں میں حساس اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ را ایجنٹ کس سے ملتا تھا، کس کا موبائل فون […]

  • غازی عبدالرشید قتل کیس؛مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر رپورٹ طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس کے ملزم پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر رپورٹ طلب کر لی ، ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

    لاہور:(اے پی پی) ہاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ بھاری بیرونی قرضوں سے بنایا جارہا ہے، منصوبے کےتحت بننے والے کول پاور پراجیکٹس بھی ملکی […]