خبرنامہ پاکستان

ملک میں صدارتی نظام کی آوازیں سن رہے ہیں:خورشید شاہ

  • روہڑی:(اے پی پی)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں ملک میں صدارتی نظام کی آوازیں سن رہے ہیں، نوازشریف کے کچھ ایسے ساتھی ہیں جو جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں۔ روہڑی میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے حکومت پر تنقید کی انہوں نے کہا کہ غلط فیصلوں کی وجہ سے […]

  • صوبے میں را کی مداخلت ڈھکی چھپی بات نہیں،سرفرازبگٹی

    کوئٹہ:(اے پی پی)وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کہتے ہیں صوبے میں را کی مداخلت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ، کہتے ہیں را اور اسکے سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ تین ماہ کے دوران بانوے دہشتگردوں کو ہلاک اور اٹھارہ سو سے زائد کو پکڑ لیا گیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں ڈی […]

  • پاکستان اور بھارت سوچیں ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے جائے گی: اوبامہ

    واشنگٹن:(آئی این پی)واشنگٹن میں دو روزہ عالمی جوہری سلامتی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ، صدر براک اوبامہ کا کہنا ہے کہ بھارت اورپاکستان بھی سوچیں کہ ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے جائے گی، جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے امریکا اور روس کو پہل کرنا ہو گی۔ صدر براک اوبامہ کا کہنا […]

  • کل بھوشن کے ساتھی کی حوالگی ہر ممکن تعاون کرینگے :ایرانی سفیر کی نثار کو یقین دہانی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی، وزیرداخلہ نے پاکستان کے خلاف ایرانی سرزمین کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کلبھوشن کے ساتھی راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کیا، ایرانی سفیر نے معاملے پر […]

  • آرمی چیف سے وزیر اعلی پنجاب کی ملاقات دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز آپریشن پراتفاق

    اسلام آباد:(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن اور ’’را‘‘ کا نیٹ ورک توڑنے سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ملاقات […]

  • دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے زندگی وقف کرتا ہوں درندوں کو کہیں بناہ نہیں ملے گی :شہباز شریف

    لاہور:(اے پی پی)وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے پوری قوم کو متحد ہو کر جنگ لڑنا ہو گی، دہشت گردوں کے ساتھ معصوم شہریوں، عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنانے اور بزدلوں کا ساتھ دینے والے بھی عبرتناک انجام کے مستحق ہیں اور انہیں کوئی […]

  • اسلام آباد دھرنا :خضر حیات تبدیل زاہد سعید کو چیف سیکرٹری پنجاب لگا دیا گیا

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف نے ممتاز قادری کے چہلم کے شرکاء کو مناسب طریقے سے ہینڈل نہ کرنے اور اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے بہتر حکمت عملی نہ ہونے پر چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کر دیا، زاہد سعید کو نیا چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم نواز […]

  • نثار، شہباز نے آرمی چیف سے رینجرزآپریشن پرڈیڈلاک ختم کرنیکی کوشش کی

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کرکے پنجاب میں انسداد دہشت گردی آپریشن پر بظاہر ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں حکومت اور فوج […]