خبرنامہ پاکستان

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا اشتہاری مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اشتہاری مجرموں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فوری طورپر بلاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران […]