خبرنامہ پاکستان

چیف جسٹس کی لیگی رہنما صدیق الفاروق کو وارننگ

  • چیف جسٹس کی لیگی

    چیف جسٹس کی لیگی رہنما صدیق الفاروق کو وارننگ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس میان ثاقب نثار نے مسلسل عدلیہ مخالف بیانات دینے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق الفاروق کو توہین عدالت لگانے کی وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور ن لیگی رہنما کے سر پر توہین عدالت کی تلوار […]

  • نوازشریف کے خلاف توہین

    نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی 3 درخواستیں دائر

    نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی 3 درخواستیں دائر اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی تین درخواستوں کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف توہین عدالت […]

  • بلوچستان کے 3 اراکین قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

    بلوچستان کے 3 اراکین قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی3 اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے دو سابق وفاقی وزراء اور ایک رکن اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سےمنتخب ہونے مسلم لیگ کے 2 سابق وفاقی وزراء جام کمال، دوستین […]

  • جی ایچ کیو: فوجی جوانوں میں اعزاز تقسیم کرنے کی پروقار تقریب

    جی ایچ کیو: فوجی جوانوں میں اعزاز تقسیم کرنے کی پروقار تقریب اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے اور مختلف فوجی آپریشن میں بہادری کی داستان رقم کرنے والے فوجی جوانوں کے لیے اعزازات تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ […]

  • شریف خاندان

    شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

    شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی ہوگئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس […]

  • نا اہلی فیصلےکی

    نا اہلی فیصلےکی حقیقت! دنیا دیکھ رہی ہے،جان چکی ہے،مریم نواز

    نا اہلی فیصلےکی حقیقت! دنیا دیکھ رہی ہے،جان چکی ہے،مریم نواز اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ذراسوچیں، منتخب وزیراعظم کو بے بنیاد،غیرسنجیدہ الزام پر گھر بھیجا گیا، فیصلےکی حقیقت!دنیا جان چکی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی […]

  • سعد رفیق کے گرد

    سعد رفیق کے گرد نیب کا گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

    سعد رفیق کے گرد نیب کا گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب لاہور:(ملت آن لائن) نیب نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے بینک اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشنز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پیراگون سٹی مین مبینہ کرپشن کے خلاف انکوئری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب لاہور نے وفاقی […]

  • پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد کر دیئے

    پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد کر دیئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان […]